تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُونا پھیرْنا" کے متعقلہ نتائج

چُونا پھیرْنا

دیواروں اور مکانوں پرسفیدی پھیرنا، سفیدی کی پُتائی کرنا

گور پَر چُونا پھیرْنا

قبر پر قلعی ہونا، سفیدی ہونا، مرے ہوئے کا نام روشن ہونا

چُونا پِھرْنا

قلعی ہونا ، سفیدی ہونا ، سفیدی کی تہ جمنا ، سفیدی غلاب آ جانا یا چھا جانا.

چُوْنا پِھرانا

دیواروں اور مکانوں پرسفیدی پھیرنا، سفیدی کی پُتائی کرنا

چَپْنی میں چُون لیے پِھرنا

پریشان حال ہونا ، بے گھر بارکا ہونا ، غیر شادی شدہ ہونا .

گور پَر چُونا پِھرنا

مرے ہوئے کی یاد تازہ ہونا

کانٹے چُن چُن کَر پِرونا

تکالیف بیان کرنا .

پَران چُونا ہونا

دل کاجلنا .

تال سوکھ پٹپر بھیو ہنسا کہیں نہ جائے مرے پرانی پیت کو چن چن کنکر کھائے

وطن بہت پیارا ہوتا ہے، چاہے آدمی کو کھانے کو نہ ملے اسے چھوڑ کر جانا نہیں چاہتا

چَلْنا پِھرْنا

گھومنا ، پھرنا ، چکر لگانا ۔

آنکھوں کا چلنا پھرنا

شوخی سے نظر کا ایک جگہ نہ رہنا

چُونا پَھیلانا

چھت یا فرش کی سطح پر چونا ڈالنا ، چونا کاری کرنا ، چونے کی تہ لگانا.

چُونا پُھوکْنا

چونے کے کنکر یا پتھر کو بھٹی میں کشتہ کرنا، کھیل بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں چُونا پھیرْنا کے معانیدیکھیے

چُونا پھیرْنا

chuunaa phernaa•चूना फेरना

محاورہ

مادہ: چُونا

  • Roman
  • Urdu

چُونا پھیرْنا کے اردو معانی

  • دیواروں اور مکانوں پرسفیدی پھیرنا، سفیدی کی پُتائی کرنا

Urdu meaning of chuunaa phernaa

  • Roman
  • Urdu

  • diivaaro.n aur makaano.n par saphedii phernaa, saphedii kii putaa.ii karnaa

English meaning of chuunaa phernaa

  • whitewash

चूना फेरना के हिंदी अर्थ

  • सफ़ेदी फेरना, सफ़ेदी की पुताई करना

چُونا پھیرْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُونا پھیرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُونا پھیرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone