تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُولھا جھونْکْنا" کے متعقلہ نتائج

چُولھا جھونْکْنا

شادی کی ایک رسم جس میں دولھا یا دلہن کی پھوپھی چولھا پھونکتی ہیں اور ان سے نیگ ملتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چُولھا جھونْکْنا کے معانیدیکھیے

چُولھا جھونْکْنا

chuulhaa jho.nknaaचूल्हा झोंकना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چُولھا جھونْکْنا کے اردو معانی

  • شادی کی ایک رسم جس میں دولھا یا دلہن کی پھوپھی چولھا پھونکتی ہیں اور ان سے نیگ ملتی ہے
  • چولھا جلانا، چولھے کی آگ کو پھونک مار کر تیز کرنا
  • خانہ داری میں مصروف رہنا، گھر کے کام کام میں لگے رہنا، کھانا پکانا کرنا
  • سخت محنت کرنا، بڑی مشقت سے روزی کمانا

Urdu meaning of chuulhaa jho.nknaa

  • Roman
  • Urdu

  • shaadii kii ek rasm jis me.n duulhaa ya dulhan kii phuuphii chuulhaa phuunktii hai.n aur un se neg miltii hai
  • chuulhaa jalaanaa, chuulhe kii aag ko phuunk maar kar tez karnaa
  • Khaanaadaarii me.n masruuf rahnaa, ghar ke kaam kaam me.n lage rahnaa, khaanaa pakaanaa karnaa
  • saKht mehnat karnaa, ba.Dii mashaqqat se rozii kamaanaa

English meaning of chuulhaa jho.nknaa

  • the work or duty of cooking, to cook, feed fire, heat an oven

चूल्हा झोंकना के हिंदी अर्थ

  • विवाह की एक प्रथा जिसमें दूल्हा या दूल्हन की फ़ूफ़ी चुल्हा फूँकती हैं और उनसे शगुन माँगती हैं
  • घरेलू कार्य में व्यस्त रहना, घर के कार्य में लगे रहना, खाना पकाना करना
  • चूल्हा जलाना और चूल्हे की आग को फूँक मार कर तेज़ करना
  • कड़ी मेहनत करना, बड़ी कठिनाई से रोज़ी कमाना

چُولھا جھونْکْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُولھا جھونْکْنا

شادی کی ایک رسم جس میں دولھا یا دلہن کی پھوپھی چولھا پھونکتی ہیں اور ان سے نیگ ملتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُولھا جھونْکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُولھا جھونْکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone