تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُھٹْیا" کے متعقلہ نتائج

چُھٹْیا

ایک طرح کا نمک .

چاٹْیا

وہ شخص جو کسی چیز کی لذت پائے ہوئے ہو یا جسے کسی چیز کی چاٹ پڑ گئی ہو

چِھِٹّیاں کھیلْنا

پانی کے چھین٘ٹوں سے کھیلنا

لَم چَھٹْیا

طویل جسم کا بلّی کی نسل کا جانور جس کے جسم پر کالے کالے گل ہوتے ہیں ، کالا تیندوا.

چُھٹا

آزاد ، بے قید ، چھوڑا ہوا ، کھلا ہوا .

چُٹْیا

بالوں کی وہ لٹ جو ہندو مرد مذہبی رسم کع طور پر چندیا پر سارے بالوں میں نمایاں اور پڑھی ہوئی ہمیشہ قائم رکھتے ہیں ، چرکی.

چُھٹْوا

معمولی ، کم درجہ ، ادنیٰ ، گرا ہوا.

چَھٹا

چھے (رک) سے منسوب ، ترتیب میں پان٘چ کے بعد کا ، ششم .

چَھٹی

وہ رسم جو بچے کی پیدائش کے چھ دن گزرنے کے بعد منائی جاتی ہے اس موقع پر مہمان جمع ہوتے ہیں اور دعوت کی جاتی ہے مکان مکمل طور پر صاف کیا جاتا ہے زچہ بچہ کو نہلایا جاتا ہے بچے کا نام رکھا جاتا ہے

چُھٹّی

تعطیل، تعطیل کا دن، رخصت، اجازت، مدرسہ وغیرہ کے برخاست ہونے پر فرصت کا اعلان، فرصت، چھٹکارا، مخلصی، موقوفی، برطرفی

چُھٹّا

(عو) چھوٹے چھوٹے ٹکڑے ، ریزگاری ؛ (حلوائی) مختلف وضع کی مٹھائیوں کے چورے کا مجموعہ

چھٹیں

چِھیٹا

رک: چھین٘نٹا.

چوٹْیا

بالوں کی وہ لٹ جو ہندو مرد مذہبی رسم کے طور پر چندیا پر سارے بالوں میں نمایاں اور پڑھی ہوئی ہمیشہ قائم رکھتے ہیں، چرکی

چَھٹَہا

چڑ چڑا ، زود رنج ، تند مزاج ، تند خو.

اردو، انگلش اور ہندی میں چُھٹْیا کے معانیدیکھیے

چُھٹْیا

chhuTyaa•छुटया

  • Roman
  • Urdu

چُھٹْیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک طرح کا نمک .

Urdu meaning of chhuTyaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek tarah ka namak

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُھٹْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُھٹْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone