تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُمبَن" کے متعقلہ نتائج

چُمبَن

چومنا، بوسہ، بوسہ لینا

چَمَن

وہ جگہ جہاں پھول پھلواری اور سبزی ہو اور جس کے چاروں طرف درخت ہوں، چھوٹا سا باغ یا باغیچہ جہاں سدا بہار پودے ہوں، وہ پھلواری جو عام طور پر مکان کے سامنے کے رخ ہوتی ہے، گلزار، بستاں سرا، گلزار اور آباد جگہ

چُمْبا

چُمّا ، بوسہ

چَمْبا

رک : چمبھا مع اسناد

چَمبُو

پہاڑ کے دامن کی ایسی نشیبی زمین جہاں کچھ عرصے سے برسات کا پانی کھڑا رہے اور موسم بہار میں چاول کی کاشت کے لایق ہو جائے

چُمب

a kiss

چُمْبَک

مقناطیس، آہن ربا، سن٘گ مقناطیس

چُمْبَل

حمّالوں کے سر پر بوجھ کے نیچے رکھنے کی کنڈلی نما بنی ہوئی چیز جس پر چن٘دیا سے الگ بوجھ ٹکا رہے اور چن٘دیا پر بوجھ کی رگڑ نہ لگے بعض حمّال ضرورت کے وقت کپڑے کو موڑ کر سر پر رکھ لیتے ہیں اور اس پر بوجھ ٹکا لیتے ہیں ، این٘ڈوا

چَرْبَن

چبانا، چبینا

چِمْبُر

کم درجے کی گھاس

چَمِین

पेशाब, पाखाना।।

چَمان

पेशाब-पाखाने के कीड़े।

چَمْبَل

رک : چملا

چَمْبَر

چنبر، آسمان کا دور، چلم کا سرپوش، چلم کا ڈھکنا، گردن کی ہنسلی

چُوبَن ہار

چھبنے والا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چُمبَن کے معانیدیکھیے

چُمبَن

chumban•चुंबन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چُمبَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چومنا، بوسہ، بوسہ لینا
  • چھونا، مس کرنا

Urdu meaning of chumban

  • Roman
  • Urdu

  • chuumnaa, bosa, bosa lenaa
  • chhuunaa, mas karnaa

English meaning of chumban

Noun, Feminine

  • kiss
  • touching

चुंबन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चूमना, चुम्मा, बोसा
  • छूना, स्पर्श करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُمبَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُمبَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone