تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُلبُل" کے متعقلہ نتائج

چُلبُل

چُلبُلاپن، شوخی، چنچل پن

چِلْبِل

چِل بِل

کتّے کے پِلّے کی چیخ ؛ بچوں کا شور ؛ بچوں کی گھبرائی ہوئی آواز .

چُلْبُلی

شوخ و شنگ، چنچل، نازوانداز والی

چُلْبُلا

وہ جس کے ہاتھ پاؤں چلتے رہیں اور ایک حالت پر قرار نہ پکڑیں، طبعاً مضطرب، لگاتار متحرک، نچلا نہ بیٹھنے والا، بے قرار، بے چین

چُلْبُلا پَن

ایک جگہ آرام سے نہ بیٹھنا، بے قراری، بے چینی، اضطراب، اچھل کود

چُلْبُلائی

رک : چلبلاہٹ .

چُلْبُلْنا

مضطرب ہونا ، تڑپنا ، مچلنا .

چُلْبُلانا

بے قرارہونا، بے چین ہونا، مچلنا، تڑپنا

چُلْبُلاہَٹ

ایک جگہ آرام سے نہ بیٹھنا، بے قراری، بے چینی، اضطراب، اچھل کود

چُلْبُلاٹ

رک: چلبلاہٹ .

چُلْچُل

چُلْچُلانا (رک) سے ؛ چُل (رک) کی تکرار .

چَلْچَل

چنچل

چَمْبَل

رک : چملا

چُمْبَل

حمّالوں کے سر پر بوجھ کے نیچے رکھنے کی کنڈلی نما بنی ہوئی چیز جس پر چن٘دیا سے الگ بوجھ ٹکا رہے اور چن٘دیا پر بوجھ کی رگڑ نہ لگے بعض حمّال ضرورت کے وقت کپڑے کو موڑ کر سر پر رکھ لیتے ہیں اور اس پر بوجھ ٹکا لیتے ہیں ، این٘ڈوا

اردو، انگلش اور ہندی میں چُلبُل کے معانیدیکھیے

چُلبُل

chulbul•चुलबुल

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چُلبُل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چُلبُلاپن، شوخی، چنچل پن
  • خواہش، شہوت
  • بد تمیز، نٹ کھٹ، شرارتی، پاجی

Urdu meaning of chulbul

  • Roman
  • Urdu

  • chulbulaapan, shoKhii, chanchal pan
  • Khaahish, shahvat
  • badtamiiz, naTkhaT, sharaartii, paajii

English meaning of chulbul

Noun, Feminine

चुलबुल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُلبُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُلبُل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone