تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُکّا" کے متعقلہ نتائج

چُکّا

مٹی کا چھوٹا پیالہ نُما ظرف جو شراب پینے کے کام آتی ہے، کلھیا

چَکّا

(این٘ٹ سازی) این٘ٹ پتھر وغیرہ کا مربع یا مدور ڈھیر (جو ناپنے کے لیے لگایا جائے)، گاڑی کا پہیا، چاک، چکر، جما ہوا دہی اور پانی وغیرہ، تھکا، (مٹی وغیرہ کا) بڑا ٹکڑا، ڈھما

چَکَّہ

چَکّا، گاڑی کا پہیا، چاک، پہیے کی طرح کوئی گول چیز

چِکّا

چک

چُقَّہ

گڑھا.

چَکا چَوندھی

(اچانک تیز روشنی کی وجہ سے) آنکھوں کے چندھیانے کی کفیت، آنکھ کا روشنی کے باعث جھپکنا

چُکا دینا

بھاؤ کرنا، مول کرنا

چکا چوندھ

نظر کی خیرگی، (اچانک تیز روشنی کی وجہ سے) آنکھوں کے چندھیانے کی کفیت

چَکا چَوندھ آنا

چندھیا جانا، تاب نظارہ نہ لانا، آنکھوں کا بسبب روشنی کے چندھیا جانا

چُکا دَہی

منجمد دہی (جس کا پانی ٹپکا دیا گیا ہو).

چَکّا مِٹّی

مٹیاری مٹی، چکنی مٹی (برخلاف ریتلی مٹی کے)

چکا تُلسی

سفید تلسی

چَکّا لَگانا

ناپنے کے واسطے چوکور اور اونچا اینٹوں کا ڈھیر لگانا

چَکّا باندْھنا

ناپنے کے واسطے چوکور اور اونچا اینٹوں کا ڈھیر لگانا

چَکا چاک

چاک چاک

اردو، انگلش اور ہندی میں چُکّا کے معانیدیکھیے

چُکّا

chukkaa•चुक्का

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: معماری

  • Roman
  • Urdu

چُکّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مٹی کا چھوٹا پیالہ نُما ظرف جو شراب پینے کے کام آتی ہے، کلھیا

اسم، مذکر

  • معماری: دروازے کے محراب کا درمیانی حصہ، ارتفاع، چُگا

Urdu meaning of chukkaa

  • Roman
  • Urdu

  • miTTii ka chhoTaa piyaalaa numaa zarf jo sharaab piine ke kaam aatii hai, kulhiyaa
  • maamaariih darvaaze ke mahiraab ka daramyaanii hissaa, irtifaa, chuga

English meaning of chukkaa

Noun, Masculine

  • small earthen pot for drinking spirituous liquors

Noun, Masculine

  • Architecture: the middle part of the door arch

चुक्का के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मिट्टी का छोटा पियाले जैसा बर्तन जो शराब पीने के काम आती है, कुल्हिया

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वास्तुकला: द्वार मेहराब का मध्य भाग, चुगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُکّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُکّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone