تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُڑوا" کے متعقلہ نتائج

چُڑوا

ابلے ہوئے دھان کو کوٹ پھٹک کر بنایا ہو چبینا جسےتل کر یا بھون کر استعمال کرتے اور حسب منشا نمک مرچ یا دودھ میٹھا ملا لیا کرتے ہیں

چِڑْوانا

چڑانا (رک) کا تعدیہ.

مُفت کے چڑوا بَھر بَھر پھینکے

جو چیز مفت ملے اسے انسان بیدردی سے خرچ کرتا ہے

چُوڑا

گُو، پاخانہ اور دیگر قسم کی گندگی صاف کرنے والا پیشہ ور مزدور، خاکروب، حلال خور، مہتر، بھنگی

چَڑھا

چڑھانا، چڑھنا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل

چُوڑْوا

رک : چُوڑا(۳).

چِڑْیا

(پارچہ بافی) رچ لٹکانے کی کمانی یا ترازو کی ڈنڈی کے مانند لٹکی ہوئی لکڑی جس کے ہر ایک سرے میں رچ کی ڈوریاں بندھی ہوتی ہیں. جس کےسرے رچ کی حرکت کے ساتھ نیچے اوپر ہوتے رہتے ہیں، ناچنی (نچنی)، چوچلا

چڑا

چڑیا کا نر، کنجشک نر، چڑونٹا

چَوڑا

عریض، عرض والا، کشادہ، وسیع

چَڑاوا

سبقت ، برتر، فوق، بالا، چڑھا ہوا (رک).

چَڑْھوا

لوہے کا حلقہ جو بیڑیوں کے اوپر ران پر چڑھا ہوا ہوتا ہے.

چوڑا

۱. پانی میں بھیگا ہوا ، تربتر ، شرابور.

چُوڑا مَنی

ایک زیور، جو سر پر پہنا جاتا ہے، ایک جواہر، جو کلغی یا تاج میں پہنتے ہیں

چھوڑ

بجاے، سواے، علاوہ.

چھوڑا

left

اردو، انگلش اور ہندی میں چُڑوا کے معانیدیکھیے

چُڑوا

chu.Dvaa•चुड़वा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چُڑوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ابلے ہوئے دھان کو کوٹ پھٹک کر بنایا ہو چبینا جسےتل کر یا بھون کر استعمال کرتے اور حسب منشا نمک مرچ یا دودھ میٹھا ملا لیا کرتے ہیں

Urdu meaning of chu.Dvaa

  • Roman
  • Urdu

  • uble hu.e dhaan ko koT phaTak kar banaayaa ho chabenaa jise til kar ya bhavan kar istimaal karte aur hasab-e-manshaa namak mirch ya duudh miiThaa mila liyaa karte hai.n

English meaning of chu.Dvaa

Noun, Masculine

  • rice briefly boiled in husk and then pounded and roasted

चुड़वा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उबले हुए धान को कूट-फटक कर बनाया हो चबेना जिसे तल कर या भूनकर इस्तेमाल करते और इच्छानुसार नमक मिर्च या दूध मीठा मिला लिया करते हैं, हरे भिगोये या कुछ उबाले हुए धान को भाड़ में भूनकर और फिर कूटकर बनाया हुआ उसका चिपटा दाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُڑوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُڑوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone