تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"chow mein" کے متعقلہ نتائج

chow mein

ایک چینی کھانا جس میں تر کاریوں کے ساتھ نُو ڈل و نشاستے کی سویاّں نما لچھے گوشت کے باریک پارچے اور جھینگے وغیرہ شامل ہوتے ہیں.

چاو میں آنا

مزے میں آنا ، خوشی میں مست ہونا ، کسی کی محبت کا فائدہ اٹھانا ، لاڈ کرنا.

چَنبیلی چاؤ میں آئی لَڑکے بالے ساتھ لائی

(عو) کمینے کو من٘ھ لگاؤ تو سر پر چڑھتا ہے.

ڈولی آئی ڈولی آئی میرے مَن میں چاؤ، ڈولی میں سے نکل پڑا بُھونکڑا بِلاؤ

بیوی کی شکل دیکھ کر تمام ارمان پامال ہوگئے

تَلْواروں کی چھانْو میں

پوری حفاظت میں ، نہایت احتیاط و حفاظت کے ساتھ ، پناہ میں.

تاروں کی چھانو میں

پچھلی رات کو ، صبح کا ذب کے وقت ، صبح صادق سے پہلے نور کے تڑکے ، بہت سویرے .

اَپنا مارے چھاؤں میں ڈالے غَیر مارے دُھوپ میں ڈالے

اپنے پھر اپنے ہوتے ہیں، غیروں کی بہ نسبت اپنوں کا آسرا لینا بہتر ہے چاہے نا مہربان ہوں

اَپنا مارے چھاؤں میں بِٹھائے غَیر مارے دُھوپ میں بِٹھائے

اَپنا مارے گا تو پِھر چھانْو میں بِٹھائے گا

چَل چھانو میں آتی ہُوں، جُملَہ پِیر مَناتی ہُوں

ایسے شخص کے لیے مستعمل جو تھوڑی سی دولت و ثروت پر اترا جائے .

چَل چھاؤں میں آتی ہوں، جُملَہ پِیر مَناتی ہُوں

ایسے شخص کے لیے مستعمل جو تھوڑی سی دولت و ثروت پر اترا جائے

chow mein کے لیے اردو الفاظ

chow mein

ˌtʃaʊ ˈmeɪn

chow mein کے اردو معانی

اسم

  • ایک چینی کھانا جس میں تر کاریوں کے ساتھ نُو ڈل و نشاستے کی سویاّں نما لچھے گوشت کے باریک پارچے اور جھینگے وغیرہ شامل ہوتے ہیں.

chow mein के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • एक चीनी खाना जिस में तर कारीयों के साथ नूओ डल-ओ-निशा सत्य की सवया्यं नुमा लच्छे गोश्त के बारीक पारचे और झीणगे वग़ैरा शामिल होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

chow mein

ایک چینی کھانا جس میں تر کاریوں کے ساتھ نُو ڈل و نشاستے کی سویاّں نما لچھے گوشت کے باریک پارچے اور جھینگے وغیرہ شامل ہوتے ہیں.

چاو میں آنا

مزے میں آنا ، خوشی میں مست ہونا ، کسی کی محبت کا فائدہ اٹھانا ، لاڈ کرنا.

چَنبیلی چاؤ میں آئی لَڑکے بالے ساتھ لائی

(عو) کمینے کو من٘ھ لگاؤ تو سر پر چڑھتا ہے.

ڈولی آئی ڈولی آئی میرے مَن میں چاؤ، ڈولی میں سے نکل پڑا بُھونکڑا بِلاؤ

بیوی کی شکل دیکھ کر تمام ارمان پامال ہوگئے

تَلْواروں کی چھانْو میں

پوری حفاظت میں ، نہایت احتیاط و حفاظت کے ساتھ ، پناہ میں.

تاروں کی چھانو میں

پچھلی رات کو ، صبح کا ذب کے وقت ، صبح صادق سے پہلے نور کے تڑکے ، بہت سویرے .

اَپنا مارے چھاؤں میں ڈالے غَیر مارے دُھوپ میں ڈالے

اپنے پھر اپنے ہوتے ہیں، غیروں کی بہ نسبت اپنوں کا آسرا لینا بہتر ہے چاہے نا مہربان ہوں

اَپنا مارے چھاؤں میں بِٹھائے غَیر مارے دُھوپ میں بِٹھائے

اپنے پھر اپنے ہوتے ہیں، غیروں کی بہ نسبت اپنوں کا آسرا لینا بہتر ہے چاہے نا مہربان ہوں

اَپنا مارے گا تو پِھر چھانْو میں بِٹھائے گا

اپنے پھر اپنے ہوتے ہیں، غیروں کی بہ نسبت اپنوں کا آسرا لینا بہتر ہے چاہے نا مہربان ہوں

چَل چھانو میں آتی ہُوں، جُملَہ پِیر مَناتی ہُوں

ایسے شخص کے لیے مستعمل جو تھوڑی سی دولت و ثروت پر اترا جائے .

چَل چھاؤں میں آتی ہوں، جُملَہ پِیر مَناتی ہُوں

ایسے شخص کے لیے مستعمل جو تھوڑی سی دولت و ثروت پر اترا جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (chow mein)

نام

ای-میل

تبصرہ

chow mein

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone