تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چوٹی کَٹ" کے متعقلہ نتائج

چوٹی کَٹ

غلام، وہ شخص جو قابو میں ہو

چوٹی کَٹْنا

بد نامی ہونا ، بے آبرو ہونا ، ذلیل و رُسوا ہونا.

چوٹی کَٹانا

چوٹی کاٹنا (رک) کا تعدیہ ، سر پر چھوڑے ہوئے بالوں کو منڈوانا .

چوٹی کَٹْوانا

چوٹی کاٹنا (رک) کا تعدیہ ، سر پر چھوڑے ہوئے بالوں کو منڈوانا .

چھوٹی کَٹائی

کٹائی (رک) کی چھوٹی قسم کاپیڑ چھوٹا، چھتے کی طرح زمین پر بچھا ہوتا ہے پتے چھوٹے چھوٹے اور سارے درخت میں کان٘ٹے بھرے ہوتے ہیں پھل اس کا سپاری کے برابر ہوتا ہے، بھٹ کٹائی، بھٹ کٹیا (رک).

چھوٹی کَھوٹی

کم سن نادان کی نسبت کہتے ہیں، چھوٹے کم عقل ہوتے ہیں.

کَٹا چَھٹا

جگہ جگہ سے کاٹا ہوا ؛ قلمزد کیا ہوا ؛ ابتدائی شک کا ، کچّا پکّا.

ناک چوٹی کاٹ کَر ہاتھ دینا

نہایت رُسوا کرنا، بہت بے عزت کرنا، سخت سزا دینا

سَت مان کے بَکْرا لائے ، کان پَکَڑ سَر کاٹا ، پُوجا تھی سو مالَن لے گَئی ، مُورَت کو دَھر چاٹا

جو بھین٘ٹ کی بُت پر چڑھاتے ہیں وہ کمینے لوگ کھا جاتے ہیں

چھوٹا سب سے کھوٹا

چھوٹے قد کا آدمی بڑا شریر ہوتا ہے، چھوٹے قد یا کم عمری پر نہ جاؤ فتنہ ہے

کَھٹ کَھٹ سُنار کی ایک چوٹ لوہار کی

کمزور کی بہت سی تدبیروں پر زورآور کی ایک تدبیر غالب آ جاتی ہے ؛ قب : سو سُنار کی ایک لوہار کی.

چھوٹا بَڑا کھوٹا

جِتنا چھوٹا اُتنا ہی کھوٹا

۔چھوٹے کو چھوٹا نہ سمجھو وہ سب سے زیادہ کھوٹا ہے۔ ؎

جِتْنا چھوٹا اُتْنا کھوٹا

چھوٹا (قد یا عمر میں) زیادہ ہوشیار زیادہ چالاک اور زیادہ سازشی سمجھا جاتا ہے، کمر عمر یا پستہ قد شریر کی بابت کہتے ہیں، چھوٹا دشمن اور بھی زیادہ نقصان پہنچاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چوٹی کَٹ کے معانیدیکھیے

چوٹی کَٹ

choTii-kaT•चोटी-कट

اصل: سنسکرت

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

چوٹی کَٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غلام، وہ شخص جو قابو میں ہو

Urdu meaning of choTii-kaT

  • Roman
  • Urdu

  • Gulaam, vo shaKhs jo qaabuu me.n ho

English meaning of choTii-kaT

Noun, Masculine

  • one under control or subjection, slave, captive

चोटी-कट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दास, वो व्यक्ति जो क़ाबू में हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چوٹی کَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چوٹی کَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone