تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چوری سے" کے متعقلہ نتائج

چوری سے

خُفیہ طورپر ، چُپکے سے ، چُھپ کر ، دوسروں کی نظر بچا کر.

چور چوری سے جائے، ہیرا پھیری سے نَہ جائے

بری عادت نہیں جاتی

چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نَہ جائے

a habit leaves its traces even after it is given up

چور چوری سے جائے ایرا پھیری سے نَہِیں جاتا

کسی عادت کے چھوٹنے پر بھی اس کا کچھ نہ کچھ اثر باقی رہتا ہے ؛ بری عادت نہیں جاتی.

چور سے کَہے چوری کر، شاہ سے کہے تیرا گھر پھوٹتا ہے

دونوں مخالف فریق سے بنائے رکھنا

چور سے کَہے تو چوری کر، سادھ سے کَہے تیرا گھر لٹا

دونوں مخالف فریق سے بنائے رکھنا

چور سے کَہے تو چوری کر اور ساہ سے کَہے تو جاگتے رہیو

دونوں مخالف فریق سے بنائے رکھنا

چور سے کَہہ چوری کَر شاہ سے کَہے تیرا گَھر لُٹا مُسْتا ہے

اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جس میں لگانے بجھانے کی عادت ہو

گُر سے لَپَٹ مِتْر سے چوری یا ہو نِردَمن یا ہو کوڑھی

گرو کو جو دھوکا دے اور دوست کی چوری کرے وہ غریب ہو جائے گا یا کوڑھی.

چور چوری سے گیا تو کیا ہیرا پھیری سے بھی گیا

بری عادت نہیں جاتی

اردو، انگلش اور ہندی میں چوری سے کے معانیدیکھیے

چوری سے

chorii seचोरी से

  • Roman
  • Urdu

چوری سے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • خُفیہ طورپر ، چُپکے سے ، چُھپ کر ، دوسروں کی نظر بچا کر.

Urdu meaning of chorii se

  • Roman
  • Urdu

  • Khufiih taur par, chupke se, chhup kar, duusro.n kii nazar bachaa kar

चोरी से के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • गुप्त रूप से, चुपके से, छुप कर, दूसरों की नज़र बचा कर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چوری سے

خُفیہ طورپر ، چُپکے سے ، چُھپ کر ، دوسروں کی نظر بچا کر.

چور چوری سے جائے، ہیرا پھیری سے نَہ جائے

بری عادت نہیں جاتی

چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نَہ جائے

a habit leaves its traces even after it is given up

چور چوری سے جائے ایرا پھیری سے نَہِیں جاتا

کسی عادت کے چھوٹنے پر بھی اس کا کچھ نہ کچھ اثر باقی رہتا ہے ؛ بری عادت نہیں جاتی.

چور سے کَہے چوری کر، شاہ سے کہے تیرا گھر پھوٹتا ہے

دونوں مخالف فریق سے بنائے رکھنا

چور سے کَہے تو چوری کر، سادھ سے کَہے تیرا گھر لٹا

دونوں مخالف فریق سے بنائے رکھنا

چور سے کَہے تو چوری کر اور ساہ سے کَہے تو جاگتے رہیو

دونوں مخالف فریق سے بنائے رکھنا

چور سے کَہہ چوری کَر شاہ سے کَہے تیرا گَھر لُٹا مُسْتا ہے

اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جس میں لگانے بجھانے کی عادت ہو

گُر سے لَپَٹ مِتْر سے چوری یا ہو نِردَمن یا ہو کوڑھی

گرو کو جو دھوکا دے اور دوست کی چوری کرے وہ غریب ہو جائے گا یا کوڑھی.

چور چوری سے گیا تو کیا ہیرا پھیری سے بھی گیا

بری عادت نہیں جاتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چوری سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چوری سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone