تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چور کا بھائی گَٹھی چور" کے متعقلہ نتائج

چور کا بھائی گَٹھی چور

بری بات میں کسی کی طرف داری کرنا

چور کا بھائی گِرَہ کَٹ

بری بات میں کسی کی طرف داری کرنا

چور چور مُسیرے بھائی

چور سب ایک ہی طرح کے ہوتے ہیں ، چور ایک دوسرے کے مددگار ہوتے ہیں.

شَمْع کا چور

وہ رخنہ جو جلتے وقت شمع میں ایک طرف موم گھل جانے سے پڑ جائے

مِہْنْدی کا چور

وہ سفیدی جو مہندی لگوانے کے بعد مٹھی بند رکھنے کی وجہ سے مہندی نہ رچنے سے جا بجا ہتھیلی میں رہ جاتی ہے ، زرد حنا ۔

چور کا بھائی گَٹھ کٹا

بری بات میں کسی کی طرف داری کرنا

چور کا گواہ چَراغ

چراغ کی روشنی میں چور پہچان لیا جاتا ہے اس لئے چور اجالے میں چوری نہیں کرتا

چور کا مال سَب کھائے، چور کے ساتھ کوئی نہ جائے

بدوں کو اپنے کام کے نتیجے میں ضرر پہنچتا ہے

چور کا شاہِد چَراغ

چراغ کی روشنی میں چور پہچان لیا جاتا ہے اس لئے چور اجالے میں چوری نہیں کرتا

دِل کا چور

وہ پوشیدہ بات جس کی دل میں خلش ہو ، دل میں کھٹکتی ہوئی بات ، احساس جرم

چور کا دِل

مجرم ضمیر ؛ بے ہمت ، ڈرپوک.

زَخْم کا چور

وہ فاسد مادّہ جو اندر ہی اندر پک رہا ہو اور باہر سے اُس کے آثار نظر نہ آئیں، زخم جو اندر رہے اور باہر سے اچّھا نظر آئے

مَن کا چور

heart-stealer, beloved

چور کا کَھٹْکا

چوری کا خطرہ ، سامان غائب ہونے کا ڈر.

کَکڑی کا چور

ادنیٰ چور، اُچکّا، چھوٹی چیزوں کا چور

بَغَل کا چور

a favourite-turned-enemy

لِیمُو کا چور کا ہاتھ کَٹا ہے

اندھیر نگری چوپٹ راجہ.

لِیمُو کے چور کا ہاتھ کَٹْنا

ظلم و جور کا بازار گرم ہونا ، اندھیر نگری چوپٹ راج ہونا.

جِس کا جاوے وُہی چور کَہاوے

پولیس پر طنز ہے جس کا مال چوری ہوتا ہے اسے ہی پولیس تن٘گ کرتی ہے ؛ جس کا نقصان ہو اسے ہی لوگ الزام دیتے ہیں .

مَچَّھر کی جُھول کا چور

ادنیٰ درجے کی چیز چرانے والا، اچکا، اٹھائی گیرا

چور کا مال سَب کھائے چور کی جان اَکارَت جائے

بدوں کو اپنے کام کے نتیجے میں ضرر پہنچتا ہے

چور کا مال سَب کھائے چور کی جان اَکارَتھ جائے

بدوں کو اپنے کام کے نتیجے میں ضرر پہنچتا ہے

شَمْع کے چور کا سَر کاٹا جاتا

بہت انصاف ظاہر کرنے کے لئے کہتے ہیں

چور کا کیا دِل

چور کا دل کتنا.

چور کا جی کِتنا

چور ذرا سی بات سے ڈر جاتا ہے، چور ڈرپوک ہوتا ہے، اس میں ہمت نہیں ہوتی

چور کا جِیو آدھا

چور ذرا سی بات سے ڈر جاتا ہے، چور ڈرپوک ہوتا ہے، اس میں ہمت نہیں ہوتی

اَدَھوڑی اَسْتَر کا چور

(جوتیاں چرانے والا) گھٹیا چور

چور کا دِل آدھا

رک : چور کا جی کتنا.

چور کا دِل کِتْنا

مجرم ذرا سی بات سے ڈر جاتا ہے ، چور بزدل اور بے ہمت ہوتا ہے.

چور کا سَر نِیچا

چور کسی کے سامنے سر نہیں اُٹھا سکتا، وہ ہمیشہ شرمندہ رہتا ہے

موتی چُور کا لَڈُّو

ایک قسم کی شیرینی جس کو لڈو کی شکل میں بناتے ہیں

کَکْڑی کے چور کا خُون نَہِیں کَرتے

کسی ادنیٰ قصور یا جرم پر بڑی سزا نہیں دیںی چاہیے

سَو دِن چور کے ایک دِن ساہ کا

جھوٹے کا جھوٹ ، مکَار کی مکّاری اور چور کی چوری ایک نہ ایک دن پکری جاتی ہے.

نَشَہ کا چُور کرنا

۔کیف شراب کا شرابی کو بدمست اور بدحواس کرنا۔؎

چور کا بھائی گٹھ کترا

بری بات میں کسی کی طرف داری کرنا

چور کا بھائی گٹھ کترا

بری بات میں کسی کی طرف داری کرنا

سَو دِن چور کے ایک دِن شاہ کا

جھوٹے کا جھوٹ ، مکَار کی مکّاری اور چور کی چوری ایک نہ ایک دن پکری جاتی ہے.

پَگْڑی کا چور باندھا جاوے اور کَکْڑی کا چور مارا جاوے

نا انصافی کے فیصلے پر کہتے ہیں جب بڑی خطا کی معمولی سزا اور چھوٹی خطا کی سخت سزا کسی کو دی جائے .

کَکْڑی کا چور باندھا یا مارا جاتا ہے

بے انصافی اور نا پُرسان حالی کے سبب ادنیٰ قصور پر بڑی سزا ملنا، اندھیر نگری چوپٹ راج ہونا.

کَکڑی کا چور بانْدھا جانا

۔ادنیٰ قصور پر بڑی سزا ملنا۔ اندھیر ہونا۔ ؎

چُغَل خور خُدا کا چور

چغل خور کی مذمت میں کہتے ہیں.

چور کا مَن بُقْچے میں

چور کا خیال ہر وقت چوری کی طرف رہتا ہے

روزے خور خُدا کا چور

جو شخص روزے نہیں رکھتا وہ خدا کا گہنگار ہے.

چور کا مُنھ چاند سا

چور اپنی شکل بالکل معصوموں کی طرح بنا لیتا ہے تاکہ اس پر شبہ نہ رہے

چور کِھڑکی گَھر کا ناس

اگر بیوی خاوند سے چھپا کر خرچ کرتی ہو یا بد چلن ہو یا آشنا کو دے دیتی ہو تو گھر میں کچھ نہیں رہتا

ٹال مَٹول وَقْت کا چور

وقت پر جواب دینے اور حیلے حوالے کر کے وقت ٹال دینے کی نسبت کہتے ہیں .

کیا تَماشے کی بات ہے جِس کا جائے وہ چور کَہلائے

جس کا نقصان ہو اس کے سر الزام ہو ، پولیس والے جب چوری کا سراغ نہ ملے تو یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ مدّعی نے مال اِدھر اُدھر کر دیا.

سَو دِن چور کے تو ایک دِن ساہ کا

چور ایک نہ ایک دن ضرور پکڑا جاتا ہے

جی کا چور

(کام وغیرہ سے) جی چرانے والا، بزدل، کم ہمت.

حنا کا چور

ہاتھ (یا پیر) میں وہ سفید جگہ جہاں مہندی نہ لگی ہو

جو چور کا حال وہ میرا

(بطور قسم) اگر ایسا نہ ہویا بات سچ نہ ہو تو وہ سزا دی جائے جوچور کو دی جاتی ہے (تھوڑے سے ردو بدل کے ساتھ بھی کہتے ہیں).

بڑے چور کا حصہ نہیں

زبردست جو چاہے لے لے اس کا کوئی مقررہ حصہ نہیں ہوتا

نَشے کا چُور کَرنا

بہت بدمست کر دینا ، بے خود کر دینا ۔

سَو دِن چور کے ایک دِن سادھ کا

جھوٹے کا جھوٹ ، مکَار کی مکّاری اور چور کی چوری ایک نہ ایک دن پکری جاتی ہے.

چور کا مَن بُقْچے میں، نظر گٹھری پر

چور کا خیال ہر وقت چوری کی طرف رہتا ہے

پاپی کا مال پَراچَت جائے، ڈَنْڈ بَھرے یا چور لے جائے

گنہگار کا مال یا تو معاف کرانے میں خرچ ہوتا ہے، یا جرمانہ دینے میں یا چوری جاتا ہے

پاپی کا مال پَراچَت جائے، چور پَڑے یا ٹَھگ لے جائے

گنہگار کا مال یا تو معاف کرانے میں خرچ ہوتا ہے، یا جرمانہ دینے میں یا چوری جاتا ہے

سَو دِن چور کے تو ایک دِن کوتْوَال کا

چور ایک نہ ایک دن ضرور پکڑا جاتا ہے

نَشے کا چُور کَر دینا

بہت بدمست کر دینا ، بے خود کر دینا ۔

پاسنگ کا چور تین جگہ ڈنڈائے، جھکتا تولے روکن دے پاسنگ دکھائے

جو شخص بے ایمانی کرے ہر قدم پر دھوکا دیتا ہے یعنی تولے تو کم تولتا ہے کھوٹا سودا کرتا ہے روکن کو پاسنگ بتاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چور کا بھائی گَٹھی چور کے معانیدیکھیے

چور کا بھائی گَٹھی چور

chor kaa bhaa.ii gaTThii chorचोर का भाई गट्ठी चोर

نیز : چور کا بھائی گٹھ کترا, چور کا بھائی گِرَہ کَٹ, چور کا بھائی گٹھ کترا, چور کا بھائی گَٹھ کٹا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چور کا بھائی گَٹھی چور کے اردو معانی

  • بری بات میں کسی کی طرف داری کرنا
  • جو جیسا ہوتا ہے اس کے یار دوست بھی ویسے ہی ہوتے ہیں
  • جب کوئی دو لوگ ہم پیشہ یا ایک سے مجرم ہوں تو بولتے ہیں

    مثال ہاں وہ آپس ہی میں اس بات کو کر لیں منظور، چور کے بھائی گرہ کٹ یہ مثل ہے مشہور (۱۹۲۱، اکبر، ک، ۴ : ۷۸)

Urdu meaning of chor kaa bhaa.ii gaTThii chor

  • Roman
  • Urdu

  • barii baat me.n kisii kii taraphdaarii karnaa
  • jo jaisaa hotaa hai is ke yaar dost bhii vaise hii hote hai.n
  • jab ko.ii do log hampesha ya ek se mujrim huu.n to bolte hai.n

English meaning of chor kaa bhaa.ii gaTThii chor

  • chips of the same block, birds of a feather flock together

चोर का भाई गट्ठी चोर के हिंदी अर्थ

  • बुरी बातों में किसी का पक्ष लेना
  • जो जैसा होता है उसके यार-दोस्त भी वैसे ही होते हैं
  • जब कोई दो लोग हमपेशा या एक से मुजरिम हूँ तो बोलते हैं

    विशेष गट्ठीचोर= अमानत में ख़यानत करने वाला, विश्वासघाती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چور کا بھائی گَٹھی چور

بری بات میں کسی کی طرف داری کرنا

چور کا بھائی گِرَہ کَٹ

بری بات میں کسی کی طرف داری کرنا

چور چور مُسیرے بھائی

چور سب ایک ہی طرح کے ہوتے ہیں ، چور ایک دوسرے کے مددگار ہوتے ہیں.

شَمْع کا چور

وہ رخنہ جو جلتے وقت شمع میں ایک طرف موم گھل جانے سے پڑ جائے

مِہْنْدی کا چور

وہ سفیدی جو مہندی لگوانے کے بعد مٹھی بند رکھنے کی وجہ سے مہندی نہ رچنے سے جا بجا ہتھیلی میں رہ جاتی ہے ، زرد حنا ۔

چور کا بھائی گَٹھ کٹا

بری بات میں کسی کی طرف داری کرنا

چور کا گواہ چَراغ

چراغ کی روشنی میں چور پہچان لیا جاتا ہے اس لئے چور اجالے میں چوری نہیں کرتا

چور کا مال سَب کھائے، چور کے ساتھ کوئی نہ جائے

بدوں کو اپنے کام کے نتیجے میں ضرر پہنچتا ہے

چور کا شاہِد چَراغ

چراغ کی روشنی میں چور پہچان لیا جاتا ہے اس لئے چور اجالے میں چوری نہیں کرتا

دِل کا چور

وہ پوشیدہ بات جس کی دل میں خلش ہو ، دل میں کھٹکتی ہوئی بات ، احساس جرم

چور کا دِل

مجرم ضمیر ؛ بے ہمت ، ڈرپوک.

زَخْم کا چور

وہ فاسد مادّہ جو اندر ہی اندر پک رہا ہو اور باہر سے اُس کے آثار نظر نہ آئیں، زخم جو اندر رہے اور باہر سے اچّھا نظر آئے

مَن کا چور

heart-stealer, beloved

چور کا کَھٹْکا

چوری کا خطرہ ، سامان غائب ہونے کا ڈر.

کَکڑی کا چور

ادنیٰ چور، اُچکّا، چھوٹی چیزوں کا چور

بَغَل کا چور

a favourite-turned-enemy

لِیمُو کا چور کا ہاتھ کَٹا ہے

اندھیر نگری چوپٹ راجہ.

لِیمُو کے چور کا ہاتھ کَٹْنا

ظلم و جور کا بازار گرم ہونا ، اندھیر نگری چوپٹ راج ہونا.

جِس کا جاوے وُہی چور کَہاوے

پولیس پر طنز ہے جس کا مال چوری ہوتا ہے اسے ہی پولیس تن٘گ کرتی ہے ؛ جس کا نقصان ہو اسے ہی لوگ الزام دیتے ہیں .

مَچَّھر کی جُھول کا چور

ادنیٰ درجے کی چیز چرانے والا، اچکا، اٹھائی گیرا

چور کا مال سَب کھائے چور کی جان اَکارَت جائے

بدوں کو اپنے کام کے نتیجے میں ضرر پہنچتا ہے

چور کا مال سَب کھائے چور کی جان اَکارَتھ جائے

بدوں کو اپنے کام کے نتیجے میں ضرر پہنچتا ہے

شَمْع کے چور کا سَر کاٹا جاتا

بہت انصاف ظاہر کرنے کے لئے کہتے ہیں

چور کا کیا دِل

چور کا دل کتنا.

چور کا جی کِتنا

چور ذرا سی بات سے ڈر جاتا ہے، چور ڈرپوک ہوتا ہے، اس میں ہمت نہیں ہوتی

چور کا جِیو آدھا

چور ذرا سی بات سے ڈر جاتا ہے، چور ڈرپوک ہوتا ہے، اس میں ہمت نہیں ہوتی

اَدَھوڑی اَسْتَر کا چور

(جوتیاں چرانے والا) گھٹیا چور

چور کا دِل آدھا

رک : چور کا جی کتنا.

چور کا دِل کِتْنا

مجرم ذرا سی بات سے ڈر جاتا ہے ، چور بزدل اور بے ہمت ہوتا ہے.

چور کا سَر نِیچا

چور کسی کے سامنے سر نہیں اُٹھا سکتا، وہ ہمیشہ شرمندہ رہتا ہے

موتی چُور کا لَڈُّو

ایک قسم کی شیرینی جس کو لڈو کی شکل میں بناتے ہیں

کَکْڑی کے چور کا خُون نَہِیں کَرتے

کسی ادنیٰ قصور یا جرم پر بڑی سزا نہیں دیںی چاہیے

سَو دِن چور کے ایک دِن ساہ کا

جھوٹے کا جھوٹ ، مکَار کی مکّاری اور چور کی چوری ایک نہ ایک دن پکری جاتی ہے.

نَشَہ کا چُور کرنا

۔کیف شراب کا شرابی کو بدمست اور بدحواس کرنا۔؎

چور کا بھائی گٹھ کترا

بری بات میں کسی کی طرف داری کرنا

چور کا بھائی گٹھ کترا

بری بات میں کسی کی طرف داری کرنا

سَو دِن چور کے ایک دِن شاہ کا

جھوٹے کا جھوٹ ، مکَار کی مکّاری اور چور کی چوری ایک نہ ایک دن پکری جاتی ہے.

پَگْڑی کا چور باندھا جاوے اور کَکْڑی کا چور مارا جاوے

نا انصافی کے فیصلے پر کہتے ہیں جب بڑی خطا کی معمولی سزا اور چھوٹی خطا کی سخت سزا کسی کو دی جائے .

کَکْڑی کا چور باندھا یا مارا جاتا ہے

بے انصافی اور نا پُرسان حالی کے سبب ادنیٰ قصور پر بڑی سزا ملنا، اندھیر نگری چوپٹ راج ہونا.

کَکڑی کا چور بانْدھا جانا

۔ادنیٰ قصور پر بڑی سزا ملنا۔ اندھیر ہونا۔ ؎

چُغَل خور خُدا کا چور

چغل خور کی مذمت میں کہتے ہیں.

چور کا مَن بُقْچے میں

چور کا خیال ہر وقت چوری کی طرف رہتا ہے

روزے خور خُدا کا چور

جو شخص روزے نہیں رکھتا وہ خدا کا گہنگار ہے.

چور کا مُنھ چاند سا

چور اپنی شکل بالکل معصوموں کی طرح بنا لیتا ہے تاکہ اس پر شبہ نہ رہے

چور کِھڑکی گَھر کا ناس

اگر بیوی خاوند سے چھپا کر خرچ کرتی ہو یا بد چلن ہو یا آشنا کو دے دیتی ہو تو گھر میں کچھ نہیں رہتا

ٹال مَٹول وَقْت کا چور

وقت پر جواب دینے اور حیلے حوالے کر کے وقت ٹال دینے کی نسبت کہتے ہیں .

کیا تَماشے کی بات ہے جِس کا جائے وہ چور کَہلائے

جس کا نقصان ہو اس کے سر الزام ہو ، پولیس والے جب چوری کا سراغ نہ ملے تو یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ مدّعی نے مال اِدھر اُدھر کر دیا.

سَو دِن چور کے تو ایک دِن ساہ کا

چور ایک نہ ایک دن ضرور پکڑا جاتا ہے

جی کا چور

(کام وغیرہ سے) جی چرانے والا، بزدل، کم ہمت.

حنا کا چور

ہاتھ (یا پیر) میں وہ سفید جگہ جہاں مہندی نہ لگی ہو

جو چور کا حال وہ میرا

(بطور قسم) اگر ایسا نہ ہویا بات سچ نہ ہو تو وہ سزا دی جائے جوچور کو دی جاتی ہے (تھوڑے سے ردو بدل کے ساتھ بھی کہتے ہیں).

بڑے چور کا حصہ نہیں

زبردست جو چاہے لے لے اس کا کوئی مقررہ حصہ نہیں ہوتا

نَشے کا چُور کَرنا

بہت بدمست کر دینا ، بے خود کر دینا ۔

سَو دِن چور کے ایک دِن سادھ کا

جھوٹے کا جھوٹ ، مکَار کی مکّاری اور چور کی چوری ایک نہ ایک دن پکری جاتی ہے.

چور کا مَن بُقْچے میں، نظر گٹھری پر

چور کا خیال ہر وقت چوری کی طرف رہتا ہے

پاپی کا مال پَراچَت جائے، ڈَنْڈ بَھرے یا چور لے جائے

گنہگار کا مال یا تو معاف کرانے میں خرچ ہوتا ہے، یا جرمانہ دینے میں یا چوری جاتا ہے

پاپی کا مال پَراچَت جائے، چور پَڑے یا ٹَھگ لے جائے

گنہگار کا مال یا تو معاف کرانے میں خرچ ہوتا ہے، یا جرمانہ دینے میں یا چوری جاتا ہے

سَو دِن چور کے تو ایک دِن کوتْوَال کا

چور ایک نہ ایک دن ضرور پکڑا جاتا ہے

نَشے کا چُور کَر دینا

بہت بدمست کر دینا ، بے خود کر دینا ۔

پاسنگ کا چور تین جگہ ڈنڈائے، جھکتا تولے روکن دے پاسنگ دکھائے

جو شخص بے ایمانی کرے ہر قدم پر دھوکا دیتا ہے یعنی تولے تو کم تولتا ہے کھوٹا سودا کرتا ہے روکن کو پاسنگ بتاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چور کا بھائی گَٹھی چور)

نام

ای-میل

تبصرہ

چور کا بھائی گَٹھی چور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone