تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِتَرنی" کے متعقلہ نتائج

چِتَرنی

عورت کی چار قسموں (پدمنی، چترنی، سنکھنی، ہستنی) میں سے دوسری قسم کی عورت جو حسن صورت اور کماں سیرت میں پدمنی کے بعد دوسرے درجے پر ہوتی ہے

چَھتْرِنی

چھتری قوم کی عورت، چھتری کی بیوی

چِتَرْنا

تصویرکھین٘چنا، نقش بنانا، تصویربنانا

چِتَونی

رک: چتاؤنی ؛ آگاہی ؛ احساس ؛ چیلنج .

چِتْنی

چالاک عورت ، رک : چترنی .

چَھتْرانی

چیرْنی

(خراطی) کھرادی پائے کی کھرادا ہوا گہراؤ جو دو قسم کی بناوٹوں کے درمیان ہو .

چِتارنا

عکس یا تصویر لینا، نقش ونگار بنانا، نقاشی کرنا

چِتَّری

نقّاش، مصور

چَرْنی

رک: چرن (ب) ؛ وہ ٹوکرا یا برتن جس میں جانوروں کو دانہ یا چارہ کھلاتے ہیں،نان٘د ہودی.

چَتُری

چترا کی تانیث، چتری پتری

چَتُرْتی

رک : چترتھی ؛ چان٘د کی چوتھی تاریخ .

چَتْرانا

ہوشیار و چالاک بننا ، رک : چترا چترا کر باتیں کرنا

چَتُرنگی

چترن٘گ سے منسوب

چِھتَرْنا

ریزہ ریزہ ہو جانا، چیتھڑے چیتھڑے ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں چِتَرنی کے معانیدیکھیے

چِتَرنی

chitranii•चित्रनी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: جنگلات ہندو

  • Roman
  • Urdu

چِتَرنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عورت کی چار قسموں (پدمنی، چترنی، سنکھنی، ہستنی) میں سے دوسری قسم کی عورت جو حسن صورت اور کماں سیرت میں پدمنی کے بعد دوسرے درجے پر ہوتی ہے
  • علقمند چالاک اور ہوشیار عورت

Urdu meaning of chitranii

  • Roman
  • Urdu

  • aurat kii chaar kismo.n (padminii, chatarnii, sankhnii, hastinii) me.n se duusrii kism kii aurat jo husn suurat aur kamaa.n siirat me.n padminii ke baad duusre darje par hotii hai
  • alakmand chaalaak aur hoshyaar aurat

English meaning of chitranii

Noun, Feminine

  • one of the four kinds of women who hold the second rank in beauty
  • intelligent and clever woman

चित्रनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (कामशास्त्र तथा साहित्य) चार प्रकार की नायिकाओं या स्त्रियों में वह नायिका जो अनेक प्रकार की कलाओं तथा बनाव-सिंगार करने में निपुण हो
  • बुद्धिमान, चतुर एवंं होशियार औरत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِتَرنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِتَرنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone