تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِھتَرْنا" کے متعقلہ نتائج

چِھتَرْنا

ریزہ ریزہ ہو جانا، چیتھڑے چیتھڑے ہو جانا

بال چِھتَرنا

بال بکھرنا

چِتَرْنا

تصویرکھین٘چنا، نقش بنانا، تصویربنانا

چَھتْرِنی

چھتری قوم کی عورت، چھتری کی بیوی

چِھتْرانا

بکھیرنا ، چھڑکنا ، پھیلا دینا .

چَھتنا

छत डालना या बनाना

چَھتْرا

ایک پودا جو برسات کے موسم میں پیدا ہوتا ہے، کلاہ باراں، کھمبی

چَھتْرانی

چِھتْنا

پٹنا ، کٹنا ، مار کھانا ، ٹوٹنا ، کچلا جانا، پسنا ، سخت سزا دینا .

چھورْنا

دھان یا بعض تر کاریوں کی پود کو کیاری سے نکال کر کھیت میں لگانا، روپنا

چِھتْرا

بکری کا بچہ ، بزغالہ .

چِتارنا

عکس یا تصویر لینا، نقش ونگار بنانا، نقاشی کرنا

چَھرْنا

اناج صاف کرنا، چھلکا اُتارنا

چِتَرنی

عورت کی چار قسموں (پدمنی، چترنی، سنکھنی، ہستنی) میں سے دوسری قسم کی عورت جو حسن صورت اور کماں سیرت میں پدمنی کے بعد دوسرے درجے پر ہوتی ہے

چَتْرانا

ہوشیار و چالاک بننا ، رک : چترا چترا کر باتیں کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چِھتَرْنا کے معانیدیکھیے

چِھتَرْنا

chhitarnaa•छितरना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

چِھتَرْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • ریزہ ریزہ ہو جانا، چیتھڑے چیتھڑے ہو جانا
  • پھیلنا، بکھرنا، تتربتر ہونا

Urdu meaning of chhitarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • reza reza ho jaana, chiith.De chiith.De ho jaana
  • phailnaa, bikharnaa, titarrabitar honaa

English meaning of chhitarnaa

Intransitive verb

  • be spread or scattered, be tattered

छितरना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • चीथड़े चीथड़े हो जाना, रेज़ा-रेज़ा हो जाना
  • फैलना, बिखरना, तितर बितर होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِھتَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِھتَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone