تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِلْقَد" کے متعقلہ نتائج

چِلْقَد

زرہ بکتر، چلتہ

چَہَل قَد

ایک طرح کی زرہ ؛ چلقد .

چِلْمَن

بانس کی تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے، ایک طرح کی چق، چک

چِلْتَہ

لوہے یا فولاد کی بنی ہوئی فوجی پوشاک جو لڑائی کے وقت پہنی جاتی ہے

چِلْپَر

ایک خاص رن٘گ کا کبوتر جس کے پروں میں سفیدی دوسرے رن٘گ کے ساتھ ملی ہوتی ہے ، لیکن یہ سفیدی کم ہوتی ہے .

چِلْوَن

go, proceed, conduct, walk, move

چِلْمَن ساز

چلمن بنانے والا کاری گر

چِلْمَن چھوڑْنا

چلمن کا پردہ ڈالنا

چِلْتَہ خاصَہ

شاہی زرہ بکتر .

پَٹْری کی چِلْمَن

چپٹی تیلیوں کی بنی ہوئی چق

چِلْتَہ پوش

ایسا سپاہی جو زرہ پہنے ہو ، زرہ بکتر پہنے ہوئے .

بَدّھی دار چِلْمَن

وہ چلمن جس کا درمیانی حصہ رن٘گین ہو

تَرا دار چِلْمَن

چھلکے دار تیلی کی چلمن

اردو، انگلش اور ہندی میں چِلْقَد کے معانیدیکھیے

چِلْقَد

chilqad•चिल्क़द

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چِلْقَد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زرہ بکتر، چلتہ

Urdu meaning of chilqad

  • Roman
  • Urdu

  • zaraa baktar, chilta

English meaning of chilqad

Noun, Masculine

  • a kind of double-breasted armour

चिल्क़द के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कवच, जिरीह, दे. चिल्कब और ‘चिल्तः' ।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِلْقَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِلْقَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone