تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِلَّر" کے متعقلہ نتائج

چِلَّر

اولاد، بچے، لڑکے

چِلَّر فَروش

(دکان دار) پیسے پیسے اور دو دو پیسے کا سودا بیچنے والا، دکان دار، ٹٹ پونجیا، خردہ فروش، ٹکاسی

چِلَّر مارْنا

جوئیں مارنا ، بے فائدہ کام کرنا .

چِلَّر فَروشی

(دکاندار) پیسے پیسے دو دو پیسے کا سودا بیچنا پھٹکل بیچنا ، خردہ فروشی ، تھوک فروشی کی ضد .

چِلَّر چُنْنے سے بَھگْوا ہَلْکا ہوئے

جوئیں چننے سے کرتا ہلکا ہوتا ہے؟ ، سخت کنجوسی سے بہت بچت نہیں ہوتی .

چِلَّر چَموکَن چِتْھڑا یہ تِینوں بِپَت کا بَخْرا

جوئیں ، تھپڑ اور چیتھڑے غریبوں کے حصے میں آتے ہیں .

چِلَّر مارے کُتّا کھاؤں

معمولی چیز تو لیتا نہیں قیمتی چیز ہضم کر جاتا ہے .

چل رہا ہے

time is passing somehow

چَل رُکْنی گَھڑی

ایسی گھڑی، جو چابی یا بٹن دبا کر جب چاہیں چلالیں اور جب چاہیں روک لیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چِلَّر کے معانیدیکھیے

چِلَّر

chillarचिल्लर

موضوعات: جوہری

  • Roman
  • Urdu

چِلَّر کے اردو معانی

ہندی - اسم، مذکر

  • اولاد، بچے، لڑکے
  • ریزگاری، بخشش، بہت سارے سکے، صرّافی: روپے سے چھوٹے سکّے جیسے دوّنی، چوّنی، اٹّھنی وغیرہ، ریزگاری، خریج (یہ دکن میں بولا جاتا ہے)
  • فالتو یا بے کار آدمی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • (عو) کپڑے کی جوں .

Urdu meaning of chillar

  • Roman
  • Urdu

  • aulaad, bachche, la.Dke
  • rezgaarii, baKhshish, bahut saare sake, sarraafiih rupay se chhoTe sake jaise doXvanii, choXvanii, aThThাnii vaGaira, rezgaarii, Khariij (ye dakkan me.n bolaa jaataa hai
  • faaltuu ya be kaar aadamii
  • (o) kap.De kii juu.n

English meaning of chillar

Hindi - Noun, Masculine

चिल्लर के हिंदी अर्थ

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • रेज़गारी, बख्शीश, बहुत सारे सिक्के, सर्राफ़ी: रुपये से छोटे सिक्के (दुअन्नी, चवन्नी, अठन्नी आदि), रेज़गारी, ख़रीज (ये हैदराबाद में बोला जाता है, प्रतीकात्मक: फालतू या बेकार व्यक्ति
  • वंशज, बच्चे, लड़के

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِلَّر

اولاد، بچے، لڑکے

چِلَّر فَروش

(دکان دار) پیسے پیسے اور دو دو پیسے کا سودا بیچنے والا، دکان دار، ٹٹ پونجیا، خردہ فروش، ٹکاسی

چِلَّر مارْنا

جوئیں مارنا ، بے فائدہ کام کرنا .

چِلَّر فَروشی

(دکاندار) پیسے پیسے دو دو پیسے کا سودا بیچنا پھٹکل بیچنا ، خردہ فروشی ، تھوک فروشی کی ضد .

چِلَّر چُنْنے سے بَھگْوا ہَلْکا ہوئے

جوئیں چننے سے کرتا ہلکا ہوتا ہے؟ ، سخت کنجوسی سے بہت بچت نہیں ہوتی .

چِلَّر چَموکَن چِتْھڑا یہ تِینوں بِپَت کا بَخْرا

جوئیں ، تھپڑ اور چیتھڑے غریبوں کے حصے میں آتے ہیں .

چِلَّر مارے کُتّا کھاؤں

معمولی چیز تو لیتا نہیں قیمتی چیز ہضم کر جاتا ہے .

چل رہا ہے

time is passing somehow

چَل رُکْنی گَھڑی

ایسی گھڑی، جو چابی یا بٹن دبا کر جب چاہیں چلالیں اور جب چاہیں روک لیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِلَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِلَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone