تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِکْناؤ دینا" کے متعقلہ نتائج

چِکْناؤ دینا

چکنانا

دِن ہو چُکْنا

دور گزر جانا، زمانہ بیت جانا

چُکائی دینا

فریب دینا، دھوکا دینا

چَکھا دینا

کھلا دینا تھوڑا سا

چَکّھی دینا

کھلانا، چکھانا، چاٹ لگانا

چَکْرا دینا

پریشان کر دینا ، الجھن میں ڈال دینا ، حیران کر دینا.

چَکْما دینا

فریب دینا، جل دینا، دھوکا دینا، بیوقوف بنانا

مَزا چَکھا دینا

ذائقہ چکھانا ؛ سزا دینا ، کیفر کردار کو پہنچانا ، کسی امر کی پاداش میں سزا دینا ۔

چلنا بھلا نہ کوس کا بیٹی بھلی نہ ایک، بیٹی جب پیدا ہوئی مولا رکھے نیک، دینا بھلا نہ باپ کا جو پربھو رکھے ٹیک

خواہ بیٹی ایک ہی ہو دینا یا قرض خواہ باپ ہی کا ہو سفر خواہ ایک ہی میل کا ہو تینوں برے

چلنا بھلا نہ کوس کا بیٹی بھلی نہ ایک، دینا بھلا نہ باپ کا جو پربھو راکھے ٹیک

چینا جی کا لینا چودہ پانی دینا، بَیار چلے تو لینا نہ دینا

چَڑھاؤ پَر چَڑھاؤ دینا

بہت بڑھانا ، بہت زیادہ کرنا.

لینا نہ دینا، گاڑی بھرے چنا

مفت میں کوئی چیز لے تو کہتے ہیں

دیکھ چُکْنا

دیکھ لینا .

چِکنا دیکھ پِھسَل پَڑے

دولت دیکھ کے ریجھ گئے، خوبصورتی دیکھ کے لوٹ ہو گئے

اردو، انگلش اور ہندی میں چِکْناؤ دینا کے معانیدیکھیے

چِکْناؤ دینا

chiknaav denaa•चिकनाव देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چِکْناؤ دینا کے اردو معانی

  • چکنانا
  • اچھا برتاؤ کرنا، چکنی چپڑی باتیں کرنا، بہلانا پھسلانا

Urdu meaning of chiknaav denaa

  • Roman
  • Urdu

  • chiknaanaa
  • achchhaa bartaa.o karnaa, chiknii chup.Dii baate.n karnaa, bahlaanaa phislaanaa

चिकनाव देना के हिंदी अर्थ

  • चिकनाना
  • अच्छा व्यवहार करना, चिकनी चुपड़ी बातें करना, बहलाना फुसलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِکْناؤ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِکْناؤ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone