تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِکاری" کے متعقلہ نتائج

چِکاری

چکارا (۲) (رک) کی تانیث.

چَکاری

رک: چاکری .

چُچْکاری

وہ آواز جو پیار کرنے میں دونوں ہونٹوں کے درمیانی حصے سے نکالی جاتی ہے، پُچکاری، پیار کی آواز

چکاری کا تار

resonating wires on a sitar

چوری چَکاری

چوری، چھوٹی بڑی چوریوں کی واردات

چِکارا

سارنگی کی قسم کا تین تار اور پانْچ طربوں کا ساز جس میں نیچے کی طرف چمڑے سے منْڈھا ایک کٹورا ہوتا ہے، چمڑے کے اوپر سے گئے ہوئے تاروں کی کمانی یا گز سے رگڑنے پر ساز سے آواز نکتی ہے

چِکوری

ایک نیلے پھول کے پودے کی جڑ جو کافی میں ملائی جاتی ہے اور کبھی قہوہ یعنی کافی کے بجائے بھی استعمال ہوتی ہے ، بیخ کاسنی ، ہندیا .

چَکْری

a pulley, a mill

چَکوری

چکورا مع امثلہ جس کی یہ تانیث ہے

چاکَری

نوکری، ملازمت، خدمت، غلامی

چِکارَہ

نکما، ناکارہ، بیچ، کم قیمت، بے حقیقت

چَکارُو

ایک درخت کا نام اوراسکی لکڑی جو این٘دھن کے طورپر استعمال کی جاتی ہے.

چُکارا

(کاشت کاری) چک پرقبضہ کرنے کا نذرانہ، جو مالک کو دیاجائے، چکوتا، چکت، محصول، واجبات

چُکْری

زمین کی تقسیم جو چھوٹے چھوٹے حصّوں میں کی جاتی ہے

چُکائی

تصفیہ، فیصلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں چِکاری کے معانیدیکھیے

چِکاری

chikaarii•चिकारी

وزن : 122

واحد: چِکارا

  • Roman
  • Urdu

چِکاری کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • چکارا (۲) (رک) کی تانیث.
  • رک: چکارا نمبر (۱).
  • شکاری چاقو
  • گندا، پزل، فحش، کالا روگ جو اناج کے پودوں کو لگتا ہے.
  • مچھر کی قسم کا چھوٹا سا کیڑا

Urdu meaning of chikaarii

  • Roman
  • Urdu

  • chikaaraa (२) (ruk) kii taaniis
  • rukah chikaaraa nambar (१)
  • shikaarii chaaquu
  • gandaa, pazal, fahash, kaala rog jo anaaj ke paudo.n ko lagtaa hai
  • machchhar kii qasam ka chhoTaa saa kii.Daa

English meaning of chikaarii

Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine

  • a cereal plant disease
  • a mosquito-like fly
  • dirty, muddy, bad thing

Sanskrit - Noun, Masculine, Singular

  • hunting knife

चिकारी के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छोटा चिकारा
  • मच्छर की तरह का एक फतिंगा
  • गंदा, मैला, बुरा, काला रोग जो अनाज के पौदों को लगता है
  • चिकारा का स्त्रीलिंग

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • शिकारी चाक़ू

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِکاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِکاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone