تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِیمْٹا" کے متعقلہ نتائج

چِیمْٹا

رک : چمٹا .

چِمٹا

پکڑنے کے مختلف کام انجام دینے والا دو پھلوں کا اوزار (عام طور پر لوہے کا بنا ہوا اوزار جو آگ یا گرم چیزیں پکڑنے کے کام آتا ہے‏، اسی طرح کے بڑے اوزار کو فقیر گاتے وقت بجاتے ہیں، چھوٹے چمٹے (چمٹی) سے بعض دوسری چیزیں اٹھانے اور نکالنے اور سوتنے اور سیدھے کرنے وغیرہ کا کام لیا جاتا ہے، درمیانی چمٹا عموماً گھروں میں کھانا پکاتے وقت آگ، پکڑنے توے پر روٹی پلٹنے وغیرہ کے کام آتا ہے)، دست پناہ

چُمْٹا

بوسه، چوما چاٹی

چَمیٹا

تھپّڑ، چان٘ٹا

چِیشْٹا

(تحقیراً) شکل و صورت، چہرے کی حالت، حلیہ

چِیوْٹا

رک : چیون٘ٹا .

چِمْٹا دینا

چپکانا، چسپاں کرنا

چِمْٹا لینا

گلے سے لگا لینا

چُومْٹی

رک: چیونْٹی.

چِمْٹی

چمٹا کی تصغیر

چِینٹا

چیونٹا

چَموٹا

چمڑے کا ٹکڑا یا چوڑی پٹی جس پر نائی استرے کی دھار صاف کرے اور چکناتے ہیں ، پٹاس.

چَموٹی

رک : چموٹا، چھوٹا چموٹا .

چِمَٹ

چمٹنے کا عمل، چمٹنا سے مشتق، کسی کو بانہوں میں بھرنا، ملاقات کے وقت رسماً معانقہ کرنا چمٹنا

چَچیٹا

ایک قسم کی گھاس جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں چِیمْٹا کے معانیدیکھیے

چِیمْٹا

chiimTaa•चीमटा

  • Roman
  • Urdu

چِیمْٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : چمٹا .

Urdu meaning of chiimTaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha chimTaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِیمْٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِیمْٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone