تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِمَٹ" کے متعقلہ نتائج

چِمَٹ

چمٹنے کا عمل، چمٹنا سے مشتق، کسی کو بانہوں میں بھرنا، ملاقات کے وقت رسماً معانقہ کرنا چمٹنا

چِمَٹ رَہْنا

ساتھ لگے رہنا، پیچھا نہ چھوڑنا

چِمَٹْنا

چپٹنا، لَپٹنا

چِمَٹ جانا

چپکنا، چسپاں ہونا

چِمَٹ پَڑْنا

چپٹ جانا، لپٹ جانا، گرفت میں لے لینا.

چِمَٹ کَرْ سونا

سینہ بسینہ اور لب بلب ہوکر سونا

چِمٹْی کو پَر نِکَل٘نا

رک: چیون٘ٹی کے پر نکلنا.

چِمٹا

پکڑنے کے مختلف کام انجام دینے والا دو پھلوں کا اوزار (عام طور پر لوہے کا بنا ہوا اوزار جو آگ یا گرم چیزیں پکڑنے کے کام آتا ہے‏، اسی طرح کے بڑے اوزار کو فقیر گاتے وقت بجاتے ہیں، چھوٹے چمٹے (چمٹی) سے بعض دوسری چیزیں اٹھانے اور نکالنے اور سوتنے اور سیدھے کرنے وغیرہ کا کام لیا جاتا ہے، درمیانی چمٹا عموماً گھروں میں کھانا پکاتے وقت آگ، پکڑنے توے پر روٹی پلٹنے وغیرہ کے کام آتا ہے)، دست پناہ

چِمْٹی

چمٹا کی تصغیر

چُمْٹا

بوسه، چوما چاٹی

چِمٹی لینا

چُٹکی کاٹنا

چِمْٹا دینا

چپکانا، چسپاں کرنا

چِمْٹا لینا

گلے سے لگا لینا

چِمْٹانا

لپٹانا، چپٹانا، گلے لگانا

چِمْٹی کاٹنا

pinch or nip with fingers

چِمْٹی توڑنا

pinch or nip with fingers

کَمْبَل بَن کَر چِمَٹ جانا

پیچھے پڑ جانا ، کسی صورت نہ چھوڑنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چِمَٹ کے معانیدیکھیے

چِمَٹ

chimaTचिमट

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

چِمَٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چمٹنے کا عمل، چمٹنا سے مشتق، کسی کو بانہوں میں بھرنا، ملاقات کے وقت رسماً معانقہ کرنا چمٹنا

شعر

English meaning of chimaT

Noun, Feminine

  • embrace, hug

चिमट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आलिंगन, दुलार, आग़ोश, पकड़, अंकालिंगन, बाँहों में भरकर गले लगाने की क्रिया, आलिग्य प्रेमपूर्वक किसी को गले या छाती से लगाने की क्रिया या भाव

چِمَٹ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِمَٹ

چمٹنے کا عمل، چمٹنا سے مشتق، کسی کو بانہوں میں بھرنا، ملاقات کے وقت رسماً معانقہ کرنا چمٹنا

چِمَٹ رَہْنا

ساتھ لگے رہنا، پیچھا نہ چھوڑنا

چِمَٹْنا

چپٹنا، لَپٹنا

چِمَٹ جانا

چپکنا، چسپاں ہونا

چِمَٹ پَڑْنا

چپٹ جانا، لپٹ جانا، گرفت میں لے لینا.

چِمَٹ کَرْ سونا

سینہ بسینہ اور لب بلب ہوکر سونا

چِمٹْی کو پَر نِکَل٘نا

رک: چیون٘ٹی کے پر نکلنا.

چِمٹا

پکڑنے کے مختلف کام انجام دینے والا دو پھلوں کا اوزار (عام طور پر لوہے کا بنا ہوا اوزار جو آگ یا گرم چیزیں پکڑنے کے کام آتا ہے‏، اسی طرح کے بڑے اوزار کو فقیر گاتے وقت بجاتے ہیں، چھوٹے چمٹے (چمٹی) سے بعض دوسری چیزیں اٹھانے اور نکالنے اور سوتنے اور سیدھے کرنے وغیرہ کا کام لیا جاتا ہے، درمیانی چمٹا عموماً گھروں میں کھانا پکاتے وقت آگ، پکڑنے توے پر روٹی پلٹنے وغیرہ کے کام آتا ہے)، دست پناہ

چِمْٹی

چمٹا کی تصغیر

چُمْٹا

بوسه، چوما چاٹی

چِمٹی لینا

چُٹکی کاٹنا

چِمْٹا دینا

چپکانا، چسپاں کرنا

چِمْٹا لینا

گلے سے لگا لینا

چِمْٹانا

لپٹانا، چپٹانا، گلے لگانا

چِمْٹی کاٹنا

pinch or nip with fingers

چِمْٹی توڑنا

pinch or nip with fingers

کَمْبَل بَن کَر چِمَٹ جانا

پیچھے پڑ جانا ، کسی صورت نہ چھوڑنا .

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِمَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِمَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone