تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِیہا" کے متعقلہ نتائج

چِیہا

ڈرپوک ٹھگ

چِیا

چڑیا

چَچْیا

جو شوہر یا بیوی سے چچا یا چچی ہونے کی نسبت رکھتا ہو (خسر، ساس، سسر اور سسرا کے ساتھ مستعمل)

چاہا

لمبی ٹان٘گیں اور لمبی چون٘چ والا ایک آبی پرند جس کا شکار کھیلا جاتا ہے ، لاط :Scolopax Gallinago

چَھیّا

چَھیا

قبیلہ، خاندان، نسل، لڑکا، بچہ، چھاوا

چھا

چھانا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل.

چِیرا

شگاف، نشتر کا شگاف، آپریشن

چِیتا

ایک درندے کا نام، جو شکل و صورت اور خصوصیات میں بلّی اور کتّے سے مشابہ ہوتا ہے، کھوپڑی چھوٹی اور گول ٹان٘گیں، پتلے اور لمبے بالوں میں چمک اور چکنا پن مفقود، دم باہر کی طرف سرے پر مڑی ہوئی، بھورا رن٘گ اور جسم اور دُم پر دھبّے، طول تقریباً ساڑھے چار فٹ، قد ڈھائی فٹ یا کچھ زائد، جسم کے بال جھبرے، رفتار میں تیز ترین جانور ہے، لاط : Felis gubata.

چَلْیا

چلا ، چلنا (رک) سے مشتق ؛ چلنے والا

چِیلا

انڈے کی سفیدی و زردی میں نمک مرچ پیاز وغیرہ ملا کر اور توے وغیرہ میں گھی کو کڑکڑا کر تلنے سے بننے والی ٹکیا

چَلا

( کاشتکاری ) دھان کا چھلکا .

چِیچا

گوشت کا اُبھرا ہوا ٹکڑا، جو عورت کی فرج کے دونوں پاکھوں میں ہوتا ہے، ٹنا

چِیسا

(زنانوں کی اصطلاح) اچھا .

چِہا

what all

اردو، انگلش اور ہندی میں چِیہا کے معانیدیکھیے

چِیہا

chiihaa•चीहा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چِیہا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ڈرپوک ٹھگ

Urdu meaning of chiihaa

  • Roman
  • Urdu

  • Darpok Thag

चीहा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • डरपोक ठग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِیہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِیہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone