تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِچَّڑ" کے متعقلہ نتائج

چِچَّڑ

ایک قسم کا چھوٹا سا خون پینے والا کیڑا، جو عموماً کتے، بکری، گائے، بھینس وغیرہ کی کھال سے چمٹا رہتا ہے اور آسانی سے نہیں چھوٹتا، بگھی، کیک، کلغی

چُچَّڑ

بڑا پِستان، بڑا تھن

چِڑ

کوئی فعل بات یا چیز جس سے ناگواری الجھن بیزاری یا نفرات پیدا ہو

چَڑ

۱. زیادہ بڑھ چڑھ کر.

چُڑ

(فحش، بازاری) فرج (عورت کی) شرمگاہ

چِچْڑَہ

رک : چرچٹا ، کتا گھاس.

چِچْڑی

ایک قسم کا چھوٹا سا خون پینے والا کیڑا، جو عموماً کتے، بکری، گائے، بھین٘س وغیرہ کی کھال سے چمٹا رہتا ہے اور آسانی سے نہیں چھوٹتا، بگھی، کیک، کلغی

چِچْڑا

ایک قسم کا چھوٹا سا خون پینے والا کیڑا، جو عموماً کتے، بکری، گائے، بھینس وغیرہ کی کھال سے چمٹا رہتا ہے اور آسانی سے نہیں چھوٹتا، بگھی، کیک، کلغی

لَم چِچَّڑ

چمٹ جانے والا ، چیچڑی کی طرح جان نہ چھوڑنے والا.

چِچڑھی

line

چِچڑھی کِھینچنا

score, scrawl

چِچْڑی سا لَگْنا

پیچھا نہ چھوڑنا، لپٹ جانا

چِچْڑی سا لِپَٹْنا

پیچھا نہ چھوڑنا، لپٹ جانا

چِچْڑی ہو کَر چِمَٹْنا

پیچھا نہ چھوڑنا، چمچچڑ ہونا، سر ہونا، جونک کی طرح لپٹ جانا، پنجے جھاڑ کر ہمہ تن مصروف ہونا

چِچْڑی ہو کَر لِپَٹنا

پیچھا نہ چھوڑنا، چمچچڑ ہونا، سر ہونا، جونک کی طرح لپٹ جانا، پنجے جھاڑ کر ہمہ تن مصروف ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں چِچَّڑ کے معانیدیکھیے

چِچَّڑ

chichcha.D•चिच्चड़

دیکھیے: چِچْڑی

  • Roman
  • Urdu

چِچَّڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا چھوٹا سا خون پینے والا کیڑا، جو عموماً کتے، بکری، گائے، بھینس وغیرہ کی کھال سے چمٹا رہتا ہے اور آسانی سے نہیں چھوٹتا، بگھی، کیک، کلغی

Urdu meaning of chichcha.D

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha chach.Dii

चिच्चड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का छोटा कीड़ा जो गाय, बैल आदि पशुओं के विभिन्न अंगों में चिपका रहता और उनका खून पीता है, किलनी, किल्ली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِچَّڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِچَّڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone