تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِڑیا والا" کے متعقلہ نتائج

چِڑیا والا

رک : چڑیا کا.

چُوڑی والا

منہیار، چوڑیاں بیچنے والا، چوڑیاں بنانے والا.

چُوڑ والا

چُوڑی بنانے یا بیچنے والا ؛ سونے چان٘دی کا چوڑ بنانے والا.

چِڑیا اَپْنی جان سے گَئی کھانے والے نے سُواد نَہ پایا

اس موقع پر کہتے ہیں جب نوکر کام کرتے کرتے مرجاتے اور مالک خوش نہ ہو یا بیوی کام کرتی کرتی مرجاۓ اور میاں کو پسند نہ آۓ.

چِڑیا کی جان گَئی کھانے والے کو مَزَہ نَہ ملا

رک : چڑیا اپنی جان سے گئی الخ.

چِیڑے کُہْنَہ والا

ایسا شخص جو گلیوں میں پھر کر پرانا زر تار وغیرہ خریدے .

چَوڑی چھاتی والا

بہادر، ہمت والا

لَونگ چَڑے والا ہے

گھٹیا آدمی ہے ، ذلیل آدمی ہے

چَمْڑا پَکانے والا

چمڑے کو کما کر صاف کرنے والا، کھٹیک

چِیرا والی

رک : چیرا بند.

اردو، انگلش اور ہندی میں چِڑیا والا کے معانیدیکھیے

چِڑیا والا

chi.Diyaa vaalaa•चिड़िया वाला

دیکھیے: چِڑیا کا

  • Roman
  • Urdu

چِڑیا والا کے اردو معانی

دیگر

  • رک : چڑیا کا.

Urdu meaning of chi.Diyaa vaalaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha chi.Diyaa ka

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِڑیا والا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِڑیا والا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone