تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِڑیا اُڑْنا" کے متعقلہ نتائج

چِڑیا اُڑْنا

رونق ختم ہوجان، اجاڑ ہوجانا.

سونےکی چِڑْیا اُڑْنا یا ہاتھ سے نِکَل جانا

فائدہ پہچانے والے شخص کا ہاتھ سے نِکل جانا ، مِلی ہوئی قیمتی چیز کا ہاتھ سے جاتا رہنا.

سونے کی چِڑْیا ہاتھ سے اُڑانا

کسی کے ہاتھ سے کوئی قِیمتی چیز چھین لینا.

چَڑھی ہونا

غرور کا نشہ ہونا، نشہ ہونا.

چَڑھا آنا

رک: چڑھ آنا.

چَڑْھ آنا

حملہ کرنا، چڑھائی کرنا

چَڑھا ہُوا ہونا

اونچا ہونا، نکلا ہونا

مُوں چَڑا ہونا

گستاخ ہونا ، بے ادب ہونا ۔

آنکھیں چڑھی ہونا

نشہ، نیند، درد سر یا بخار کا خمار ہونا

چَڑْھ کَر آنا

حملہ کرنا.

ہاتھ چَڑھا ہونا

۔ ہاتھ کا خوب رواں ہونا۔ خوش مشق ہونا۔

پانی چَڑھا آنا

سمندر دریا ندی یا تالاب وغیرہ میں باڑھ آنا ۔

دَم چَڑھا آنا

سانس پھولنا، ہانپ جانا، خلاف معمول سانس کا تیز چلنا

دِن چَڑْھ آنا

سورج کا بلندی پر آ جانا ، دھوپ پھیل جانا .

نَشَّہ چَڑھا ہونا

نشہ طاری ہونا ، نشے میں ہونا ، خمار یا سرور ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں چِڑیا اُڑْنا کے معانیدیکھیے

چِڑیا اُڑْنا

chi.Diyaa u.Dnaa•चिड़िया उड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چِڑیا اُڑْنا کے اردو معانی

  • رونق ختم ہوجان، اجاڑ ہوجانا.

Urdu meaning of chi.Diyaa u.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • raunak Khatm hojaan, ujaa.D hojaana

चिड़िया उड़ना के हिंदी अर्थ

  • रौनक़ समाप्त हो जाना, उजाड़ हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِڑیا اُڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِڑیا اُڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone