تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِڑْیا گَھر" کے متعقلہ نتائج

چِڑْیا گَھر

چڑیا خانہ، وہ جگہ مختلف قسم کے جانور اور پرندے رہتے ہیں

گَھر میں کانی چِڑیا نَہیں

گھر میں کوئی موجود نہیں ، خالی پڑاہے.

ڈائن بھی دس گھر چھوڑ کر کھاتی ہے

ہمسائے کا لحاظ بد لوگ بھی کرتے ہیں، ظالم کو بھی پڑوسیوں کا لحاظ ہوتا ہے

گَھر چھوڑْ دینا

مکان کو چھوڑ دینا ، بود و باش چھوڑ دینا ، گھر میں آمد و رفت نہ رکھنا.

گوری چَھڑی

گوری رنگت ، اُجلا بدن ، گوری جلد

جو چَڑھے گا سو گِرے گا

جو چڑھے گا سو ڈھئے گا، جو کام کرتا ہے نقصان بھی اٹھاتا ہے، صاحب کمال دھوکا کھاتا ہے، جو کسی کام میں پڑتا ہے یا اس میں ترقی کرتا ہے وہ اس میں نقصان بھی اٹھاتا ہے

سَر چَڑھا کَر نِگاہوں سے گِرا دینا

سر چڑھا کے پٹکنا، عزت دے کر ذلیل کرنا، پہلے توقیر و تکریم پھر رسوا کرنا

چَڑھے گا سو گِرے گا

جو ترقی کرے گا وہ تنزل بھی کرے گا ، عروج کو زوال بھی ہوگا.

کہو تو میں گھر چھوڑ دوں

یہاں سے جائیے، تشریف لے جائیے جب کوئی بہت دیر تک بیٹھا رہے تو کہتے ہیں

جَیسے تھے گَھر کے وَیسے آئے ڈولی چَڑھ کے

جیسے اپنے تھے ویسے ہی بیگانے نکلے.

گَھر جَل گیا تَب چُوڑِیاں پُوچھیں

سخت شیخی خورے کے متعلق کہتے ہیں کہ اپنی تعریف کرانے کے لیے اپنا نقصان کر بیٹھا

ٹُوم کَاپْڑے جس گَھر پاویں، ایک چھوڑ دس بَیّر آویں

گَھر چھوڑْ خَطِیرَہ قائِم

مکان چھوڑ کر جھون٘پْڑا اختیار کرنا، نفع چھوڑ کر نقصان کی طرف دوڑنا

سَر چَڑھا کَر نَظَر سے گِرا دینا

سر چڑھا کے پٹکنا، عزت دے کر ذلیل کرنا، پہلے توقیر و تکریم پھر رسوا کرنا

گَھر چھوڑْ حظیرہ قائِم

اردو، انگلش اور ہندی میں چِڑْیا گَھر کے معانیدیکھیے

چِڑْیا گَھر

chi.Diyaa-ghar•चिड़िया-घर

اصل: ہندی

وزن : 1122

  • Roman
  • Urdu

چِڑْیا گَھر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چڑیا خانہ، وہ جگہ مختلف قسم کے جانور اور پرندے رہتے ہیں

شعر

Urdu meaning of chi.Diyaa-ghar

  • Roman
  • Urdu

  • chi.DiyaaKhaanaa, vo jagah muKhtlif kism ke jaanvar aur parinde rahte hai.n

English meaning of chi.Diyaa-ghar

Noun, Masculine

  • zoo, zoological garden

चिड़िया-घर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह स्थान जहाँ अनेक प्रकार के पशु-पक्षी आदि जन-साधारण को दिखाने के लिए रखे जाते हैं, जू

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِڑْیا گَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِڑْیا گَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone