تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چبلی" کے متعقلہ نتائج

چبلی

چیخ و پکار

بات چِبِلّی ہے

چھچھورپن کی بات ہے ، طفلانہ حرکت ہے

چاتر کی چبلی بھلی مورکھ کی نار سے

عقل مند کی لونڈی ہونا بیوقوف کی بیوی ہونے سے بہتر ہے

چِبِلّا

چبل، طفل مزاج ، ناتجربہ کار، چھچھورا، سفلہ، کم ظرف، غیر سنجیدہ

چَلی

چلنا سے مشق، تراکیب میں مستعمل

چَھلی

چھل کرنے والا ،دھوکے باز ، جھانسا دینے والا.

چالی

چالاک ، شریر ، چالیا ، فریبی.

چَھلّی

مکئی کا بُھٹّہ

چِلّی

بہت چِلّانے والا، وہ شخص جو شررات کے کام کرے

چُولی

سینہ کو ڈھانْپنے کے لیے پہنی جانے والی آستین دار یا بغیر آستین کی پوشاک، عورتوں کی ایک تنْگ پوشاک جو انْگیا کے اوپر پہنی جاتی ہے جو عموماً ساڑی کے ساتھ، بلاؤز، انْگیا، چھوٹا کپڑا جس کے ساتھ لہنگا یا کوئی دوسرے زیر جامے بھی پہنے جاتے ہیں، پوشاک یا انْگرکھے کا بالائی حصہ جو ناف جسم پر چست رہتا ہے، کسی چیز کو ڈھکنے کا کپڑا، غلاف

چُلْبُلی

شوخ و شنگ، چنچل، نازوانداز والی

چَبْنی

چبانے کے لائق، جو چبائی جا سکے، جس کے چبانے کی ضرورت ہو

چُغْلی

غیبت، لگائی بُجھائی، بدی

چیلی

چیلا (رک) کی تانیث

چِہُلی

رک : چیولی

اردو، انگلش اور ہندی میں چبلی کے معانیدیکھیے

چبلی

chibillii•चिबिल्ली

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

چبلی کے اردو معانی

  • چیخ و پکار

Urdu meaning of chibillii

  • Roman
  • Urdu

  • chiiKh-o-pukaar

English meaning of chibillii

  • uncouth, puerile, childish

चिबिल्ली के हिंदी अर्थ

  • बचकाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چبلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چبلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone