تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُھٹّی مارْنا" کے متعقلہ نتائج

چُھٹّی مارْنا

(مرغ بازی) لڑائی میں مرغ کا الگ الگ ہو کر ہٹ ہٹ کر حریف کے جسم پر حسب موقع جگہ جگہ ضرب مارنا

چُھری مارْنا

چھری بھونکنا، زخمی کرنا

چَھپّی مارْنا

(کبوتر بازی) قابو میں کر لینا

چَھڑی مارْنا

سزا دینا

چَپْٹی مارْنا

چپٹی بازی کرنا

چوٹ مارْنا

رک : چوٹ لگانا.

پُھول کی چَھڑی نَہ مارْنا

کبھی نہ مارنا ، کبھی کچھ سزا نہ دینا ، (مجازاً) ناز و نعم سے پالنا .

چھوٹی موٹی کامنی سَب ہی بِس کی بیل، بَیری مارے داؤں سے یہ ماریں ہنس کھیل

عورتوں پر طنز ہے

جورُو کا مَرنا اور کُہْنی کی چوٹ کا لَگْنا بَرابَر ہے

(لفظاً) بیوی کے مرنے سے بھی تکلیف ہوتی ہےاسی طرح کہنی کی چوٹ بہت تکلیف دیتی ہے، سخت تکلیف جو دیر پا نہ ہو۔ اس کی نسبت بولتے ہیں.

چُھٹّی مِلْنا

مدرسہ وغیرہ برخاست ہونے پر تعطیل ملنا، رخصت ملنا

کُھلی چُھٹّی مِلْنا

کُلّی آزادی حاصل ہونا، ہر طرح آزاد ہونا، پوری آزادی ملنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چُھٹّی مارْنا کے معانیدیکھیے

چُھٹّی مارْنا

chhuTTii maarnaa•छुट्टी मारना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چُھٹّی مارْنا کے اردو معانی

  • (مرغ بازی) لڑائی میں مرغ کا الگ الگ ہو کر ہٹ ہٹ کر حریف کے جسم پر حسب موقع جگہ جگہ ضرب مارنا
  • چھٹی کرنا، کام پر نہ جانا
  • کسی ترکیب سے رخصت حاصل کرنا

Urdu meaning of chhuTTii maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (murGbaazii) la.Daa.ii me.n murG ka alag alag vo kar hiT hiT kar hariif ke jism par hasab mauqaa jagah jagah zarab maarana
  • chhuTTii karnaa, kaam par na jaana ; kisii tarkiib se ruKhast haasil karnaa

छुट्टी मारना के हिंदी अर्थ

  • (मुर्ग़बाज़ी) लड़ाई में मुर्ग़ का अलग अलग होकर हट हट कर विरोधी के शरीर पर अवसर के अनुसार जगह जगह चोट मारना
  • छुट्टी करना, काम पर न जाना
  • किसी उपाय से छुट्टी प्राप्त करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُھٹّی مارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُھٹّی مارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone