تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھپّی مارْنا" کے متعقلہ نتائج

چَھپّی مارْنا

(کبوتر بازی) قابو میں کر لینا

چُھٹّی مارْنا

(مرغ بازی) لڑائی میں مرغ کا الگ الگ ہو کر ہٹ ہٹ کر حریف کے جسم پر حسب موقع جگہ جگہ ضرب مارنا

چَھڑی مارْنا

سزا دینا

چُھری مارْنا

چھری بھونکنا، زخمی کرنا

چَپُّو مارْنا

رک : چپو چلانا .

چھاپا مارْنا

اچانک حملہ کرکے لوٹ لینا، تباہ یا قتل کر دینا، شبخون کے لیے ٹوٹ پڑنا، حملہ آور ہونا

چھوپا مارْنا

ختم کرنا ،اٹھانا،تیغہ کرنا.

پُھول کی چَھڑی نَہ مارْنا

کبھی نہ مارنا ، کبھی کچھ سزا نہ دینا ، (مجازاً) ناز و نعم سے پالنا .

چَپّا چَپّا چھان مارنا

ہر جگہ تلاش کرنا

ڈھولَک پَر چھاپا مارْںا

رک : ڈھول چھاپنا.

چُھٹّی مِلْنا

مدرسہ وغیرہ برخاست ہونے پر تعطیل ملنا، رخصت ملنا

چَھپکا مارنا

پانی سے چہرے کو دھلنا یا چھینٹا مارنا

کُھلی چُھٹّی مِلْنا

کُلّی آزادی حاصل ہونا، ہر طرح آزاد ہونا، پوری آزادی ملنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھپّی مارْنا کے معانیدیکھیے

چَھپّی مارْنا

chhappii maarnaa•छप्पी मारना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چَھپّی مارْنا کے اردو معانی

  • (کبوتر بازی) قابو میں کر لینا
  • چھپی مارنا

Urdu meaning of chhappii maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kabuutarbaazii) qaabuu me.n kar lenaa ; jhappii maarana

छप्पी मारना के हिंदी अर्थ

  • (कबूतरबाज़ी) क़ाबू या वश में कर लेना
  • झप्पी मारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھپّی مارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھپّی مارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone