تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُھن مُن" کے متعقلہ نتائج

چُھن مُن

بگھارنے یا تلے جانے یا مسالا اور گوشت وغیرہ کے بھونے جانے کی آواز

چُھن مُن ہو گَیا

ترت ہولیا، خرچ ہو گیا.

رام رام تو کَہو مَن میرے ، پاپ کَٹیں گے چَھن میں تیرے

اے میرے دل خدا کا نام تو لے تیرے سارے گناہ پل بھر میں بخشے جائیں گے.

چُنّا مُنّا

بچوں کی زبان میں بہت چھوٹا .

چُنّی مُنّی

small girl, wee girl

چائیں مائیں

بچوں کا ایک کھیل جس کی یہ صورت ہوتی ہے کہ بچے دونوں ہاتھوں کو دائیں بائیں جانب فضا میں پھیلا کر ایک دوسرے کا پھیلا ہوا ہاتھ پکڑ کر چکر کاٹتے ہیں اور من٘ھ سے ”چائیں مائیں“ کہتے جاتے ہیں

چُوئِیں مُوئِیں

رک : چھوئی موئی ؛ (مجازاََ) بہت دبلا پتلا آدمی .

چِیں مان جانا

رک : چیں بول جانا / بولنا .

چِینی میں بال پَڑْنا

کسی اچھی اور خوبصورت چیز میں خرابی پیدا ہونا .

مَیں تُجھے چاہُوں اَور تُو کالے ڈِھینگ کو

جب کوئی کسی کو بُرے کام سے روکے یا منع کرے اور وہ نہ رُکے تو کہتے ہیں

اَپنا مارے چھاؤں میں بِٹھائے غَیر مارے دُھوپ میں بِٹھائے

اپنے پھر اپنے ہوتے ہیں، غیروں کی بہ نسبت اپنوں کا آسرا لینا بہتر ہے چاہے نا مہربان ہوں

مُنْھ چُھونا

۔اوپری دل سے کہنا۔ کچھ کہنا اس غرض سے کہ دیکھیں دوسرا شخص کیا کہتا ہے کسی سے کسی کامکے واسطے سرسری طورپر کوئی بات کہنا۔ ایسی حالت میں کہ وہ کام اس سے لینا منظور نہ ہو۔ اور نہ اس سے توقع اس کام کے سر انجام دینے کی ہو۔ ؎

مُنہ چُھونا

ذراسی بات کرنا ، ذرا بولنا ، کچھ کہنا ۔

مُنْہ چُھوانا

اوپری دل سے کہنا، رسمی طور پر پوچھنا، جھوٹی خاطر کرنا

آنکھوں میں چھانا

آنکھوں میں کسی چیز کا ایسا سما جانا کہ اس کے سوا اور کچھ نہ سوجھے، نظروں میں بسنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چُھن مُن کے معانیدیکھیے

چُھن مُن

chhun-mun•छुन-मुन

وزن : 22

مادہ: چُھن

  • Roman
  • Urdu

چُھن مُن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بگھارنے یا تلے جانے یا مسالا اور گوشت وغیرہ کے بھونے جانے کی آواز

Urdu meaning of chhun-mun

  • Roman
  • Urdu

  • baghaarne ya tale jaane ya masaala aur gosht vaGaira ke bhuune jaane kii aavaaz

English meaning of chhun-mun

Noun, Feminine

  • the sound produced by sizzling

छुन-मुन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बघारने या तले जाने या मसाला और गोश्त आदि के भूने जाने की आवाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُھن مُن)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُھن مُن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone