تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُھچْکارْنا" کے متعقلہ نتائج

چُھچْکارْنا

ملامت کرنا ، جھڑکنا ، دھتکارنا.

چُھچْھکارْنا

للکارنا، پکارنا، دھمکانا

چِھچْھکارْنا

= छिड़कना

چُچْکارْنا

پیارکرنا، پچکارنا، چمکارنا، پیارکرنا، جس میں بوسہ کی آواز پیدا ہو

چَھنکارْنا

(تلن باری) پانی کی طرح پتلی چیز کے اجزا کو اسپنچ کی طرح پھٹواں تلنے کے لیے تیز گرم روغن میں ڈالنا ، اس عمل سے اُس چیز کے اجزا منتشر ہو کر سوارخ دار ہو جاتے ہیں اور ان روغن بھر جاتا ہے جو انھیں اچھی طرح پکا دیتا ہے .

چَہْکارنا

پرندوں کا چہچہانا، چہکنا، نغمه سرائی کرنا

چَہْچَہانا

نغمہ سرائی کرنا، خوشی میں آکر بولنا، خوشی آوازی سے باتیں کرنا

چُمْکارْنا

ہاتھ پھیر کر، تھپک کر یا گلے لگا کر یا یوں ہی منھ سے پچکارنے کی آواز نکال کر پیار کرنا، دلاسا دینا

چُھٹْکارا

۱. نجات ، بخشش ، گناہوں کی معافی .

چُھٹْکارَہ

पीछा छूटना, आज़ाद होना

چَہْکارَہ

رک : چہکارا.

چِکارْنا

چیخنا، چن٘گھاڑنا، چیں چیں کرنا

چَھکانا

پیٹ بھرانا، سیر کرانا، شراب پلانا

چَہْکارا

چہکار

چُہْچُہانا

سرخی ٹپکنا، شوخی برسنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چُھچْکارْنا کے معانیدیکھیے

چُھچْکارْنا

chhuchkaarnaa•छुचकारना

  • Roman
  • Urdu

چُھچْکارْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ملامت کرنا ، جھڑکنا ، دھتکارنا.
  • کتّے وغیرہ (پالتو جانور) کو کسی کے پیچھے دوڑانا ، ہشکارنا ، سیٹی بجانا ، ٹٹکارنا ، ٹٹکاری دینا.

Urdu meaning of chhuchkaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • malaamat karnaa, jhi.Daknaa, dhutkaarnaa
  • kutte vaGaira (paaltuu jaanvar) ko kisii ke piichhe dau.Daanaa, hashkaarnaa, siiTii bajaanaa, TiTkaarnaa, TiTkaarii denaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُھچْکارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُھچْکارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone