تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھوڑے گاؤں کا نام کیا" کے متعقلہ نتائج

چھوڑے گاؤں کا نام کیا

جس جگہ یا کام کو ترک کر دیا اس سے کیا واسطہ، جس سے کوئی تعلق نہیں رہا اس کا ذکر کرنا فضول ہے

لُٹے گاؤں کا کیا نام

جو راج فنا ہو کر تہس نہس ہو گیا اس کا کیا نام و نشان بتایا جائے، جو مٹ گیا اس کا ذکر ہی کیا.

لُٹے گانو کا کیا نام

جو راج فنا ہو کر تہس نہس ہو گیا اس کا کیا نام و نشان بتایا جائے، جو مٹ گیا اس کا ذکر ہی کیا.

گَھر میں جورُو کا نام بَہُو بیگم رَکھ لینے سے کیا ہوتا ہے

اپنی عزّت اپنے مُن٘ھ سے نہیں ہوا کرتی

اَچّھا باپ دادا کا نام رَوْشَن کِیا

خاندان کو بد نام کیا، باپ دادا کی عزت خاک میں ملادی

اردو، انگلش اور ہندی میں چھوڑے گاؤں کا نام کیا کے معانیدیکھیے

چھوڑے گاؤں کا نام کیا

chho.De gaa.nv kaa naam kyaaछोड़े गाँव का नाम क्या

نیز : چھوڑے گاؤں کا ناتا کیا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چھوڑے گاؤں کا نام کیا کے اردو معانی

  • جس جگہ یا کام کو ترک کر دیا اس سے کیا واسطہ، جس سے کوئی تعلق نہیں رہا اس کا ذکر کرنا فضول ہے
  • جس سے اب کوئی مطلب ہی نہیں رہا اس کے تذکرے سے کیا فائدہ؟
  • جس گاؤں کو چھوڑ دیا ہے اب اس کا کیا نام لینا یعنی جس سے ایک بار رشتہ توڑ لیا ہو اس سے دوبارہ کیا رشتہ جوڑنا

Urdu meaning of chho.De gaa.nv kaa naam kyaa

  • Roman
  • Urdu

  • jis jagah ya kaam ko tark kar diyaa is se kiya vaastaa, jis se ko.ii taalluq nahii.n rahaa is ka zikr karnaa fuzuul hai
  • jis se ab ko.ii matlab hii nahii.n rahaa is ke tazakire se kiya faaydaa
  • jis gaanv ko chho.D diyaa hai ab is ka kyaa naam lenaa yaanii jis se ek baar rishta to.D liyaa ho is se dubaara kyaa rishta jo.Dnaa

छोड़े गाँव का नाम क्या के हिंदी अर्थ

  • जिस स्थान या काम को छोड़ दिया उस से क्या वास्ता, जिस से कोई संबंध नहीं रहा उस के बारे में बात करना व्यर्थ है
  • जिससे अब कुछ प्रयोजन ही नहीं, उसकी चर्चा से क्या लाभ?
  • जिस गाँव को छोड़ दिया है अब उस का क्या नाम लेना अर्थात जिस से एक बार संबंध-विच्छेद हो गया हो उस से दोबारा संबंध स्थापित क्या करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چھوڑے گاؤں کا نام کیا

جس جگہ یا کام کو ترک کر دیا اس سے کیا واسطہ، جس سے کوئی تعلق نہیں رہا اس کا ذکر کرنا فضول ہے

لُٹے گاؤں کا کیا نام

جو راج فنا ہو کر تہس نہس ہو گیا اس کا کیا نام و نشان بتایا جائے، جو مٹ گیا اس کا ذکر ہی کیا.

لُٹے گانو کا کیا نام

جو راج فنا ہو کر تہس نہس ہو گیا اس کا کیا نام و نشان بتایا جائے، جو مٹ گیا اس کا ذکر ہی کیا.

گَھر میں جورُو کا نام بَہُو بیگم رَکھ لینے سے کیا ہوتا ہے

اپنی عزّت اپنے مُن٘ھ سے نہیں ہوا کرتی

اَچّھا باپ دادا کا نام رَوْشَن کِیا

خاندان کو بد نام کیا، باپ دادا کی عزت خاک میں ملادی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھوڑے گاؤں کا نام کیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھوڑے گاؤں کا نام کیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone