تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھوڑ کَر" کے متعقلہ نتائج

چھوڑ کَر

ترک کر کے، جدا ہو کر، علیحدہ اختیار کر کے قب : چھوڑ.

راہ چھوڑ کَر کَراہ چَلْنا

بے راہ چلنا، بُرے ڈھنگ پر چلنا، راہِ راست سے بھٹکنا، گمراہ ہونا

آپ نے مُجھے مول لے کَر چھوڑ دیا ہے

آپ نے مجھ پر بہت بڑا احسان کیا ہے ، احسانمندی کے اظہار میں مستعمل

جُوتِیاں چھوڑ کَر بھاگْنا

گھبرا کرے بھاگنا، یکایک بھاگ جانا، بد حواس ہو کر بھاگنا۔

چَپَّل چھوڑ کَر بھاگْنا

ڈر کر بھاگنا ، سرا سیمہ ہو کر بھاگنا ؛ افراتفری میں بھاگنا .

مَیدان چھوڑ کَر بھاگنا

پسپا ہونا، پیٹھ دکھانا، لڑائی یا مقابلے کا موقع چھوڑ کر بھاگنا، بزدلی دکھانا

مول لے کَر چھوڑ دینا

خرید کر آزاد کردینا، قیمت ادا کرکے خریدی ہوئی چیز سے خدا کی راہ میں یا اور کسی وجہ سے دست بردار ہوجانا

چوم چاٹ کَر چھوڑ دینا

کچھ مدت تک تو بہت خاطر تواضع کرنا، پھر توجہ ہٹا لینا

چھوڑ چھاڑ کَر چَلا جانا

ہاتھ اٹھا کر چلا جانا، تیاگ دینا، چھوڑ دینا

بھاری دیکھا چُوم کَر چھوڑ دیا

مشکل کام دیکھ کر الگ ہو گئے، جو کام اپنے قابو سے باہر دیکھا اسے چھوڑ دیا

مُوذی کو نَماز چھوڑ کَر مارِیے

موذی کو ہر حالت میں مارنا چاہیے ، مسلمانوں کو اجازت ہے کہ اگر نماز پڑھ رہے ہوں اور سانپ اور بچھو نظر آجائے تو نماز توڑ کر اسے مار ڈالے

مُوذی کو مارِیے نَماز چھوڑ کَر

آرمِی چھوڑ کَر سِیاسَت میں چَلے جانا

Abandoned the army for politics

گود کا چھوڑ کَر پیٹ کی آس

موجودہ چیز کھو کر آئندہ نفع کی امیّد کرنا ، اُدھار کے بھروسے نقد کو کھو دینا

پَڑھا کَر چھوڑْ دینا

چلتا کر دینا ، جھان٘سے میں نہ آنا ، چالاک کو بھی دھوکا دے دینا ، بہت زیادہ ہوشیار ہونا (ایسے موقع پر بولتے ہیں جب مقابل کو حقیر ٹھہرانا ہو).

گَھر چھوڑْ کَر نِکَل جانا

آوارہ ہوجانا ، بے ٹھکانا ہوجانا ، مارا مارا پھرنا

اُستادی چھوڑ کَر کھیل کے مَیدان میں آ جانا

Abandoned your teaching career in favour of sport

جو آدھی کو چھوڑ کَر ساری کو جَاوے تو پِھر ساری مِلے نَہ آدھی پاوے

رک : آدھی کو چھوڑ کر ساری کو جاوے ساری ماے نہ آدھی پاوے.

تَڑْکے اُٹھ کَر کھاٹ سے چھوڑ چھاڑ سَب کام، مالا کَر ہاتھ میں جَپ سائِیں کا نام

علی الصبح اٹھ کر پہلے عبادت یا پوجا کرنی چاہیے

بَڑا پَتَّھر نَہ اُٹھ سَکے تو تِین سَلام کَر کے چھوڑْ دِیجِیے

جو کام نہ ہوسکتا ہو اسے ترک ہی کردینا چاہیے

فُلانے کی ماں نے خَصَم کِیا بَہُت بُرا کِیا، کَر کے چھوڑ دِیا اَور بھی بُرا کِیا

ایک غلطی کی اصلاح کے لیے اس سے بڑی غلطی کا ارتکاب کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چھوڑ کَر کے معانیدیکھیے

چھوڑ کَر

chho.D karछोड़ कर

  • Roman
  • Urdu

چھوڑ کَر کے اردو معانی

  • ترک کر کے، جدا ہو کر، علیحدہ اختیار کر کے قب : چھوڑ.

Urdu meaning of chho.D kar

  • Roman
  • Urdu

  • tark kar ke, judaa ho kar, alaihdaa iKhatiyaar kar ke kab ha chho.D

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چھوڑ کَر

ترک کر کے، جدا ہو کر، علیحدہ اختیار کر کے قب : چھوڑ.

راہ چھوڑ کَر کَراہ چَلْنا

بے راہ چلنا، بُرے ڈھنگ پر چلنا، راہِ راست سے بھٹکنا، گمراہ ہونا

آپ نے مُجھے مول لے کَر چھوڑ دیا ہے

آپ نے مجھ پر بہت بڑا احسان کیا ہے ، احسانمندی کے اظہار میں مستعمل

جُوتِیاں چھوڑ کَر بھاگْنا

گھبرا کرے بھاگنا، یکایک بھاگ جانا، بد حواس ہو کر بھاگنا۔

چَپَّل چھوڑ کَر بھاگْنا

ڈر کر بھاگنا ، سرا سیمہ ہو کر بھاگنا ؛ افراتفری میں بھاگنا .

مَیدان چھوڑ کَر بھاگنا

پسپا ہونا، پیٹھ دکھانا، لڑائی یا مقابلے کا موقع چھوڑ کر بھاگنا، بزدلی دکھانا

مول لے کَر چھوڑ دینا

خرید کر آزاد کردینا، قیمت ادا کرکے خریدی ہوئی چیز سے خدا کی راہ میں یا اور کسی وجہ سے دست بردار ہوجانا

چوم چاٹ کَر چھوڑ دینا

کچھ مدت تک تو بہت خاطر تواضع کرنا، پھر توجہ ہٹا لینا

چھوڑ چھاڑ کَر چَلا جانا

ہاتھ اٹھا کر چلا جانا، تیاگ دینا، چھوڑ دینا

بھاری دیکھا چُوم کَر چھوڑ دیا

مشکل کام دیکھ کر الگ ہو گئے، جو کام اپنے قابو سے باہر دیکھا اسے چھوڑ دیا

مُوذی کو نَماز چھوڑ کَر مارِیے

موذی کو ہر حالت میں مارنا چاہیے ، مسلمانوں کو اجازت ہے کہ اگر نماز پڑھ رہے ہوں اور سانپ اور بچھو نظر آجائے تو نماز توڑ کر اسے مار ڈالے

مُوذی کو مارِیے نَماز چھوڑ کَر

موذی کو ہر حالت میں مارنا چاہیے ، مسلمانوں کو اجازت ہے کہ اگر نماز پڑھ رہے ہوں اور سانپ اور بچھو نظر آجائے تو نماز توڑ کر اسے مار ڈالے

آرمِی چھوڑ کَر سِیاسَت میں چَلے جانا

Abandoned the army for politics

گود کا چھوڑ کَر پیٹ کی آس

موجودہ چیز کھو کر آئندہ نفع کی امیّد کرنا ، اُدھار کے بھروسے نقد کو کھو دینا

پَڑھا کَر چھوڑْ دینا

چلتا کر دینا ، جھان٘سے میں نہ آنا ، چالاک کو بھی دھوکا دے دینا ، بہت زیادہ ہوشیار ہونا (ایسے موقع پر بولتے ہیں جب مقابل کو حقیر ٹھہرانا ہو).

گَھر چھوڑْ کَر نِکَل جانا

آوارہ ہوجانا ، بے ٹھکانا ہوجانا ، مارا مارا پھرنا

اُستادی چھوڑ کَر کھیل کے مَیدان میں آ جانا

Abandoned your teaching career in favour of sport

جو آدھی کو چھوڑ کَر ساری کو جَاوے تو پِھر ساری مِلے نَہ آدھی پاوے

رک : آدھی کو چھوڑ کر ساری کو جاوے ساری ماے نہ آدھی پاوے.

تَڑْکے اُٹھ کَر کھاٹ سے چھوڑ چھاڑ سَب کام، مالا کَر ہاتھ میں جَپ سائِیں کا نام

علی الصبح اٹھ کر پہلے عبادت یا پوجا کرنی چاہیے

بَڑا پَتَّھر نَہ اُٹھ سَکے تو تِین سَلام کَر کے چھوڑْ دِیجِیے

جو کام نہ ہوسکتا ہو اسے ترک ہی کردینا چاہیے

فُلانے کی ماں نے خَصَم کِیا بَہُت بُرا کِیا، کَر کے چھوڑ دِیا اَور بھی بُرا کِیا

ایک غلطی کی اصلاح کے لیے اس سے بڑی غلطی کا ارتکاب کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھوڑ کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھوڑ کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone