تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِھینچْنا" کے متعقلہ نتائج

چِھینچْنا

سین٘چنا، پانی دینا، پانی بھرنا یا کھین٘چنا

چھینچْنا

پانی دینا، ریزہ ریزہ کرنا، قیمہ کرنا، ٹکڑے کرنا، سینچنا

چِھینٹنْا

چھڑکنا، بکھیرنا۔

چھینکْنا

روکنا، مسدود کرنا، گھراؤ کرنا.

چھینکْنا

ناک سے چھیں کی آواز نکلنا، چھینک آنا، چھینکنے کا عمل، وہ آواز جو ناک سے سوزش ہونے کی وجہ سے نکلتی ہے

چُنْچُنا

بے چین ، مضطرب ، چنچنوں سے متاثر.

چِنْچِنا

وہ مرد جس کی آواز صاف اور باریک ہو ، بد مزاج ، چڑچڑا .

چونچِْیانا

ٹھون٘گیں مارنا .

چِنْچِنی

چِنچںا (رک) کی تانیث.

چونچیں

چون٘چ کی جمع، تراکیب میں مستعمل، پرندے کا من٘ھ، منقار

چُنْچُنے

وہ سوت کے کیڑے جو بچوں کی مقعد میں پیٹ کے بگاڑ سے پڑجاتے ہیں

چُونچانا

چوں چوں (رک) کی آواز نکالنا.

چُونچُْوانا

چھوٹی چڑیوں کا چوں چوں کرنا، چڑیوں کا بولنا.

چُنچُنی

چُنچنا (رک) کی تصغیر ؛ خارش ،بے چینی ، چلچل .

چِنْچِنا دینا

چڑا چڑا کر دینا ، ناراض کرنا ، تڑپا دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چِھینچْنا کے معانیدیکھیے

چِھینچْنا

chhii.nchnaa•छींचना

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

چِھینچْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • سین٘چنا، پانی دینا، پانی بھرنا یا کھین٘چنا

Urdu meaning of chhii.nchnaa

  • Roman
  • Urdu

  • siinchnaa, paanii denaa, paanii bharnaa ya khiinchnaa

छींचना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • सिंचाई करना, सींचना, पानी देना, पानी भरना या खींचना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِھینچْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِھینچْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone