تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِھیچْڑا" کے متعقلہ نتائج

چِھیچْڑا

رک: چھیچھڑا.

عَورَت نَہ مَرد، مُوا ہِیجڑا ہے، ہَڈّی نَہ پَسلی، مُوا چِھیچڑا ہے

عورتیں بزدل کمزور کے متعلق کہتی ہیں کہ بزدل آدمی کسی کام کا نہیں ہوتا

چِھیچْھڑا

وہ زائد، بے کار اور پتلا حصہ جو گوشت کے ساتھ لگا ہوتا ہے، گوشت صاف کرتے وقت اسے نکال کر پھینک دیتے ہیں

چِھچْڑا

لجلجا ، لسلسا ، نرم ، چپچپا.

چھیڑا

وہ دھات یا مسالا جس کے اثر سے دوسری دھات تیزابی محلول سے جدا ہو جائے مثلاً تا٘نبا جو تیزاب میں حل شدہ چاندی کو خود تیزاب میں حل ہو کر خارج کر دیتا ہے، راؤٹی، کامی، گون٘ٹی، وہ دھات جو دوسری دھات کو صاف کر دے یا آسانی سے پگھلا دے

چِیچْڑی

جوں کی شکل سے ملتا ہوا، قدرے لمبا کیڑا جو کتّے، بھین٘س، بھیڑ، دن٘بے کے مختلف حصوں میں نہایت سختی سے چمٹا رہتا ہے اور ان کا خون چوستا ہے، قب: چچڑی مع تحتی الفاظ

چِھچْھڑا

چھیچھڑا کا مغیرہ

چِھچوڑا

رک : چھچورا.

چِچْڑا

ایک قسم کا چھوٹا سا خون پینے والا کیڑا، جو عموماً کتے، بکری، گائے، بھینس وغیرہ کی کھال سے چمٹا رہتا ہے اور آسانی سے نہیں چھوٹتا، بگھی، کیک، کلغی

چھَیْچھَڑے

pieces of meat

چِھیْچھڑا کَرْنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، تکا بوٹی کرنا.

چِچْڑَہ

رک : چرچٹا ، کتا گھاس.

چِچْڑی

ایک قسم کا چھوٹا سا خون پینے والا کیڑا، جو عموماً کتے، بکری، گائے، بھین٘س وغیرہ کی کھال سے چمٹا رہتا ہے اور آسانی سے نہیں چھوٹتا، بگھی، کیک، کلغی

چِھچھوڑا

رک : چھچھورا

چِچڑھی

line

اردو، انگلش اور ہندی میں چِھیچْڑا کے معانیدیکھیے

چِھیچْڑا

chhiich.Daa•छीचड़ा

دیکھیے: چِھیچْھڑا

  • Roman
  • Urdu

چِھیچْڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک: چھیچھڑا.

Urdu meaning of chhiich.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • rukah chhiichh.Daa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِھیچْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِھیچْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone