تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِھڑَکْوائی" کے متعقلہ نتائج

چِھڑَکْوائی

(ہندو) وہ نیگ جو داماد کو گلاب پاشی کرنے پر شادی کے موقع پر دیا جاتا ہے.

چِھڑْکائی

چھڑکنے کا عمل، چھڑکاؤ

چِھڑَکْواں

جو چھڑکا جائے، چھڑکتا ہوا، بکھرا ہوا

چِھڑْکا

چھڑکاؤ

چُھڑْوائی

رک : چھڑائی ، چھوڑنے کا معاوضہ ، جرمانہ ، فدیہ

چِھڑَکْواں جوڑا

وہ جوڑا جس پر رن٘گ کے دھب٘ے ہوں، وہ جوڑا جو ہولی کی رات میں اور عین ہولی کے دن پہنا جاتا ہے

چَڑْکا

رک : چرکا.

چُوڑاکھی

ایک پھل ہے جو فالسہ کے برابر کھٹا اور کسی قدر تلخ ہوتا ہے کچے پھل سے اچار تیار کرتے ہیں

چِھڑاکا

چھیڑ چھاڑ ، جھگڑا ، تکرار.

چَھڑاکی

(ٹھگی) بیراگی

چُوڑْکا

چھوٹا حلقہ ، چھوٹا کڑا ، رک : چوڑا.

چِھڑک

مونث-جھِڑکنا

چِھڑکاو

پانی بہانے یا ہلکی دھار سے ڈالنے کا عمل، پانی کا چھینٹا لگانے کا عمل، آب پاشی

چِھڑْکاؤ گاڑی

وہ گاڑی جس سے سڑکوں پر پانی کا چھین٘ٹا لگایا جاتا ہے.

چِڑَک

چڑیا ، گھروں میں رہنی والی چڑیا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چِھڑَکْوائی کے معانیدیکھیے

چِھڑَکْوائی

chhi.Dakvaa.ii•छिड़कवाई

  • Roman
  • Urdu

چِھڑَکْوائی کے اردو معانی

  • (ہندو) وہ نیگ جو برات وغیرہ کے موقع پر سمدھیوں کے ملنے کے وقت ٹیسے یا کیسر کا رن٘گ سب لوگوں پر چھڑکنے کے عوض بھاٹ کو ملتا ہے.
  • (ہندو) وہ نیگ جو داماد کو گلاب پاشی کرنے پر شادی کے موقع پر دیا جاتا ہے.
  • چھڑکنا ، چھڑکنے کا کام یا عمل
  • پانی چھڑکنے کی اجرت

Urdu meaning of chhi.Dakvaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) vo neg jo baraat vaGaira ke mauqaa par samadhiyo.n ke milne ke vaqt Tiise ya kesar ka rang sab logo.n par chhi.Dakne ke ivz bhaaT ko miltaa hai
  • (hinduu) vo neg jo daamaad ko gulaab paashii karne par shaadii ke mauqaa par diyaa jaataa hai
  • chhi.Daknaa, chhi.Dakne ka kaam ya amal
  • paanii chhi.Dakne kii ujrat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِھڑَکْوائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِھڑَکْوائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone