تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِھڑَکْواں" کے متعقلہ نتائج

چِھڑَکْواں

جو چھڑکا جائے، چھڑکتا ہوا، بکھرا ہوا

چِھڑَکْواں جوڑا

وہ جوڑا جس پر رن٘گ کے دھب٘ے ہوں، وہ جوڑا جو ہولی کی رات میں اور عین ہولی کے دن پہنا جاتا ہے

چِھڑَکْوانا

چھڑکنا کا تعدیہ

چِھڑَکْنا

پانی کی پھواریں ڈالنا، پانی یا کسی سیال چیز کا چھینٹیں پھینکنا، چھینٹا لگانا

چَھٹَکْواں

رک : چھٹکا .

چَھڑَکْنا

مویشی کا بھڑکنا یا چمکنا

چِھڑْکانا

چھڑکنا کا تعدیہ

جان چِھڑَکْنا

(حد سے سوا) محبت کرنا، فریفتہ ہونا، عاشق ہونا، مرنا

لَہُو چِھڑَکْنا

لہو کے قطرے گرانا ؛ جان قربان کرنا، جانثاری کرنا .

دَم چِھڑَکْنا

فِدا ہونا، فریفتہ ہونا، بہت محبّت کرنا، بہت زیادہ چاہنا

گُلاب چِھڑَکْنا

گلاب پاشی کرنا، عرق گلاب ڈالنا یا چھڑکنا

رَن٘گ چِھڑَکْنا

رن٘گ پھین٘کنا ، رن٘گ پاشی کرنا ، رن٘گ بکھیرنا ، رن٘گ کے چھینٹے دینا.

خاکَہ چِھڑَکْنا

(ڈھلائی) ڈھلائی کے سان٘چے کے نقش پر راکھ چھڑکنا تاکہ اس کے جوڑ آپس میں چپک نہ سکیں .

سَڑَک چِھڑَکْنا

سڑک پر گرد بٹھانے کے لیے پانی ڈالنا، فیض پہنچانا

تیل چِھڑَکْنا

رک : تیل پانی پر ڈالنا معنی نمبر۲.

اردو، انگلش اور ہندی میں چِھڑَکْواں کے معانیدیکھیے

چِھڑَکْواں

chhi.Dakvaa.n•छिड़कवाँ

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

چِھڑَکْواں کے اردو معانی

صفت

  • جو چھڑکا جائے، چھڑکتا ہوا، بکھرا ہوا
  • جس پر مختلف رن٘گ پڑے ہوں، رن٘گ کے دھبّوں والا

Urdu meaning of chhi.Dakvaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • jo chhi.Dkaa jaaye, chhi.Daktaa hu.a, bikhraa hu.a
  • jis par muKhtlif rang pa.De huu.n, rang ke dhabbo.n vaala

English meaning of chhi.Dakvaa.n

Adjective

  • having colourful spots
  • sprinkling

छिड़कवाँ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो छिड़का जाए, छिड़कता हुआ, बिखरा हुआ
  • जिस पर विभिन्न रंग पड़े हों, रंग के धब्बों वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِھڑَکْواں)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِھڑَکْواں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone