تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِھتْرول" کے متعقلہ نتائج

چِھتْرول

ایک قسم کی سزا جس میں جوتوں سے پٹائی کی جاتی ہے

چِتْرول

دیسی فاختہ کی ایک قسم، چتکبری فاختہ جو پہاڑوں میں رہتی ہے

چِتْرالی

چترال (پاکستان کے شمال میں ایک علاقے کا نام) سے منسوب باشندہ بولی اور دیگر اشیا وغیرہ .

چَھتْرا

ایک پودا جو برسات کے موسم میں پیدا ہوتا ہے، کلاہ باراں، کھمبی

چَھتْری

رک، چِھتْنی

چَھتْرِنی

چھتری قوم کی عورت، چھتری کی بیوی

چِھتْرا

بکری کا بچہ ، بزغالہ .

چھورُو

لڑکا.

چِھتَرْنا

ریزہ ریزہ ہو جانا، چیتھڑے چیتھڑے ہو جانا

چَھتَریا

چھتری دار ، گنْبد نَما ؛ (نباتیات) پھول پتوں یا ڈنڈیوں سے چھاتا نما شکل و حالت والا (پودا ، شاخ) .

چھارُو

چھالا، آبلہ، پھپھولا، ناسور، من٘ھ کے چھالے، تپخالہ

چِھتْراؤ

(ہندو) پرا گندگی ، انتشار ، تتّر بتّر ؛ بکھیر ، بکھراؤ ؛ ستھراؤ.

بُھو چَھتْری

ایک تنے اور اس پر مختلف شکل اور رن٘گ کے چھتری نما گودے دار حصے پر مشتمل ایک پودا جو عموماً برسات میں گندی جگہ اگتا ہے ، کھمبی ، کھبن٘ی ، سان٘پ کی چھتری ، کوکرموتا ، سماروغ ، فطر ، کلاہ باران .

چِھتْری ڈھونا

بوجھ اٹھانا، ٹوکری ڈھونا

چِھتْرا کَر چَلْنا

ٹان٘گیں کھول کر چلنا ، ٹان٘گوں کے درمیان فاصلہ رکھ کر چلنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چِھتْرول کے معانیدیکھیے

چِھتْرول

chhatrol•छतरोल

  • Roman
  • Urdu

چِھتْرول کے اردو معانی

اسم

  • ایک قسم کی سزا جس میں جوتوں سے پٹائی کی جاتی ہے

Urdu meaning of chhatrol

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii sazaa jis me.n juuto.n se piTaa.ii kii jaatii hai

English meaning of chhatrol

Noun

  • a type of punishment, beating with shoes

छतरोल के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • एक प्रकार का दंड जिसमें जूतों से पीटा जाता हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِھتْرول)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِھتْرول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone