تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھندے سی" کے متعقلہ نتائج

چَھندے سی

چھناکے کے ساتھ ، فوراً، چھن کی آواز کے ساتھ.

چاند سی

چان٘د سا (رک) کی تانیث.

چانْد سا

چاند کی طرح روشن اور دلکش، نہایت حسین، بہت خوبصورت

چاند سے

چان٘د سا (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت.

چانْد سا چِہْرَہْ

نہایت خوبصورت شکل

چانْد سِی صُوْرَت

نہایت خوبصورت شکل، حسین و جمیل چہرہ

چاند سا مُنْہ

نہایت خوبصورت شکل

چاند سِی شَکْل

نہایت خوبصورت شکل، حسین و جمیل چہرہ

چانْد سا مُکھڑا

چاند جیسا خوبصورت چہرہ

چاندی سی سُودْھنا

(نیاراگری) کھوٹی چاندی کو صاف کرنا، سیسے کی ایک مقررہ مقدار کھوٹی چاندی کے ساتھ پگھلا کر لوہے کی سلاخ سے گھوٹنا جس سے سیسہ چاندی کی کھوٹ کے ساتھ لوہے کی سلاخ سے لپٹ جاتا ہے اور کھری چاندی رہ جاتی ہے

چَنْدِیا سے پَرے سَرَک

(عور) پاس سے ہٹ ، سر کے اوپر سے الگ جا کر کھڑا ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھندے سی کے معانیدیکھیے

چَھندے سی

chhande sii•छंदे सी

  • Roman
  • Urdu

چَھندے سی کے اردو معانی

فعل متعلق

  • چھناکے کے ساتھ ، فوراً، چھن کی آواز کے ساتھ.

Urdu meaning of chhande sii

  • Roman
  • Urdu

  • chhanaake ke saath, fauran, chhin kii aavaaz ke saath

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھندے سی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھندے سی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone