تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاند سے" کے متعقلہ نتائج

چاند سے

چان٘د سا (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت.

چاند گَہَن سے چُھٹْنا

چاند کا گہن سے صاف ہو جانا، گہن کے بعد چاند کا پھر سے روشن ہو جانا

یِہ چاند کِدَھر سے نِکلا

جب کوئی دوست یا عزیز مدت کے بعد آجاتا ہے تو بروقتِ ملاقات بطور شکوہ و اظہارِ اشتیاق یہ فقرہ زبان پر لاتے ہیں ۔

چاند خاک ڈالْنے سے نَہِیں چُھپْتا

نیک آدمی پر الزام لگانے کا اثر نہیں ہوتا

کِدَھر سے عید کا چاند نِکلا

۔دیکھو آج۔

سُوجھے نَہِیں بَٹوار چاند سے رام رام

کم سُوجھنے میں باریک بِینی کا گھمنڈ ، اپنی اہلیت سے زیادہ دعوے کرنا.

کِدَھر سے چاند نِکْلا

جب کوئی دوست یا عزیز مدّت کے بعد ملے تو حیرت اور مسرّت سے کہتے ہیں کہ کہاں سے آگئے

پان سے پَتْلا چاند سے چَکْلا

بہت نازک اور خوبصورت

خاک ڈالْنے سے چانْد نَہِیں چُھپْتا

رک : چان٘د پر خاک نہیں پڑتی .

چاند پَر خاک ڈالْنے سے اَپْنے مُنھ پَر پَڑتی ہے

رک : چان٘د پر (کا) تھوکا من٘ھ پر آتا ہے.

پان سا پَتْلا چاند سے چَکْلا

بہت نازک اور خوبصورت

چاند پر خاک ڈالنے سے نہیں چھپتا

شریفوں کی شرافت کو ان کی برائی کرنے کوئی آنچ نہیں آتی

بَدلی سے چانْد نِکلنا

چاند کے سامنے سے بادل کا ہٹ جانا

پاں سے پَتْلا ، چانْد سے چَکلا

۔(عو) صفت۔ نہات نازک

بَدلی چانْد سے چَمک جانا

تھوڑے وقفے کے لئے بادل ہٹ جانا اور چاند نکل آنا

آج کِدَھر سے چانْد نِکْلا

آج کدھر آنکلے، قریب ہونے یا رہنے کی باوجود مدت میں شکل دکھانے والے شخص کے لیے شکایتہً مستعمل، آج کدھر کا چاند نکلا

اردو، انگلش اور ہندی میں چاند سے کے معانیدیکھیے

چاند سے

chaa.nd seचाँद से

  • Roman
  • Urdu

چاند سے کے اردو معانی

صفت

  • چان٘د سا (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت.

Urdu meaning of chaa.nd se

  • Roman
  • Urdu

  • chaand saa (ruk) kii jamaa ya maGiiXyaraa haalat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چاند سے

چان٘د سا (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت.

چاند گَہَن سے چُھٹْنا

چاند کا گہن سے صاف ہو جانا، گہن کے بعد چاند کا پھر سے روشن ہو جانا

یِہ چاند کِدَھر سے نِکلا

جب کوئی دوست یا عزیز مدت کے بعد آجاتا ہے تو بروقتِ ملاقات بطور شکوہ و اظہارِ اشتیاق یہ فقرہ زبان پر لاتے ہیں ۔

چاند خاک ڈالْنے سے نَہِیں چُھپْتا

نیک آدمی پر الزام لگانے کا اثر نہیں ہوتا

کِدَھر سے عید کا چاند نِکلا

۔دیکھو آج۔

سُوجھے نَہِیں بَٹوار چاند سے رام رام

کم سُوجھنے میں باریک بِینی کا گھمنڈ ، اپنی اہلیت سے زیادہ دعوے کرنا.

کِدَھر سے چاند نِکْلا

جب کوئی دوست یا عزیز مدّت کے بعد ملے تو حیرت اور مسرّت سے کہتے ہیں کہ کہاں سے آگئے

پان سے پَتْلا چاند سے چَکْلا

بہت نازک اور خوبصورت

خاک ڈالْنے سے چانْد نَہِیں چُھپْتا

رک : چان٘د پر خاک نہیں پڑتی .

چاند پَر خاک ڈالْنے سے اَپْنے مُنھ پَر پَڑتی ہے

رک : چان٘د پر (کا) تھوکا من٘ھ پر آتا ہے.

پان سا پَتْلا چاند سے چَکْلا

بہت نازک اور خوبصورت

چاند پر خاک ڈالنے سے نہیں چھپتا

شریفوں کی شرافت کو ان کی برائی کرنے کوئی آنچ نہیں آتی

بَدلی سے چانْد نِکلنا

چاند کے سامنے سے بادل کا ہٹ جانا

پاں سے پَتْلا ، چانْد سے چَکلا

۔(عو) صفت۔ نہات نازک

بَدلی چانْد سے چَمک جانا

تھوڑے وقفے کے لئے بادل ہٹ جانا اور چاند نکل آنا

آج کِدَھر سے چانْد نِکْلا

آج کدھر آنکلے، قریب ہونے یا رہنے کی باوجود مدت میں شکل دکھانے والے شخص کے لیے شکایتہً مستعمل، آج کدھر کا چاند نکلا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاند سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاند سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone