تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھمَم چَھمَم" کے متعقلہ نتائج

چَھمَم چَھمَم

چھم چھم کی آواز، چھنن چھنن.

چَھم چَھم

چھم کی تکرار، مینہ کے برسنے کی آواز، پیروں میں پہنے ہوئے زیور، گھنگرو، پایل وغیرہ کی آواز، رقص و سرود کی آواز ، ناچ گانے کی صدائیں

چَھما چَھم

آواز دینا، بارش کی آواز، چمکنےوالا لباس، زور سے، گوٹاکناری کی چمک، مینہ برسنے کی آواز

چَھمْچھا

ایک طرح کی نظم .

چَھمْچَھما

رک: چھمچھا.

چَھمِچَھا

= समस्या।

چَھم چَھم کَرْتا

بڑے ناز سے، ناز و انداز کے ساتھ، ٹھسے سے

پانی چَھم چَھم بَرَسنا

رک : پانی ٹوٹ ٹوٹ کر برسنا ۔

چَھم چَھم کا

روشن ، درخشاں ، چمکتا ہوا، چمکیلا.

چِماما

(ٹھگی) ایک قسم کا بھیڑیا جس کی آواز رونے کی سی ہوتی ہے اور ٹھگ اس کی آواز کو نہایت بدشگونی جانتےہیں .

چَمامَہ

چمڑے کا جوتا، نعلین

چَمَن

وہ جگہ جہاں پھول پھلواری اور سبزی ہو اور جس کے چاروں طرف درخت ہوں، چھوٹا سا باغ یا باغیچہ جہاں سدا بہار پودے ہوں، وہ پھلواری جو عام طور پر مکان کے سامنے کے رخ ہوتی ہے، گلزار، بستاں سرا، گلزار اور آباد جگہ

چَھما

عفو ، ترحم ، درگزر ، معافی ، بخشش ، چھٹکارا.

چامَہ

گیت یا غزل، ترانہ

چَھلَک

لبالب بھری ہوئی سیال رقیق چیز کا (اپنے ظرف سے باہر) گرنے کا عمل و کیفیت، رقیق چیزکا لبالب ہو کر بہنا، کناروں پر سے ابل پڑنا، پانی کا لبالب ہوکر بہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھمَم چَھمَم کے معانیدیکھیے

چَھمَم چَھمَم

chhamam-chhamam•छमम-छमम

  • Roman
  • Urdu

چَھمَم چَھمَم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھم چھم کی آواز، چھنن چھنن.

Urdu meaning of chhamam-chhamam

  • Roman
  • Urdu

  • chhamchham kii aavaaz, chhinan chhinan

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھمَم چَھمَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھمَم چَھمَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone