تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھم چَھم کَرْتا" کے متعقلہ نتائج

چَھم چَھم کَرْتا

بڑے ناز سے، ناز و انداز کے ساتھ، ٹھسے سے

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھم چَھم کَرْتا کے معانیدیکھیے

چَھم چَھم کَرْتا

chham-chham kartaaछम-छम करना

  • Roman
  • Urdu

چَھم چَھم کَرْتا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بڑے ناز سے، ناز و انداز کے ساتھ، ٹھسے سے

    مثال مرزا صاحب اس ہیئت کذائی سے چھیلا بنے ہوئے چھم چھم کرتے چلے جا رہے ہیں۔

  • چھم چھم کی آواز سے، جھنکار کے ساتھ، زیوروں کی صدا نکالتے ہوئے

Urdu meaning of chham-chham kartaa

  • Roman
  • Urdu

  • ba.De naaz se, naaz-o-andaaz ke saath, Thase se
  • chhamchham kii aavaaz se, jhankaar ke saath, zevro.n kii sada nikaalte hu.e

छम-छम करना के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • बड़े नाज़ से, चंचलता के साथ, ठस्से से

    उदाहरण मिर्ज़ा साहब इस हैयत कज़ाई से छैला बने हुए हैं छमछम करते चले जा रहे हैं।

  • छमछम की आवाज़ से, झंकार के साथ, आभूषणों की पूकार निकालते हुए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَھم چَھم کَرْتا

بڑے ناز سے، ناز و انداز کے ساتھ، ٹھسے سے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھم چَھم کَرْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھم چَھم کَرْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone