تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھَبِیلے" کے متعقلہ نتائج

چَھیل چَھبِیلے

colorful dandy, rakes, fops

چَھبِیلا

رن٘گیلا، بان٘کا، چھیلا، چھب والا، خوبصورت، خوش طبع، شکیل، موزوں

چَھبِیلی

چھبیلا کی تانیث، خوب صورت عورت

چَھبِیل

پیاؤ ، پانی پینے کی جگہ ، سبیل.

چَھبِیلی جان

(عور) ایسی عورت جو پہن اوڑھ کر دوسروں کو رجھانے کے لیے اپنے چھب دکھاتی پھرے.

چَھبِیلی نار

coquettish, charming woman

چِبِلّا

چبل، طفل مزاج ، ناتجربہ کار، چھچھورا، سفلہ، کم ظرف، غیر سنجیدہ

چَوبولا

چارمصرعوں کا گیت، وہ نظم جو مخصوص بحر یا وزن میں لکھی جائے اور چار مصرعوں پر مشتمل ہو

چَباوْلا

چِبلّا ، طفل مزاج ، چھچھورا ، سفلہ.

چبلی

چیخ و پکار

چَبایَل

زمین کی ایک قسم جو چکٹی نیچی اور گہری ہوتی ہے اس میں اکثر دھان کی کاشت کی جاتی ہے

چَبَّلا پَن

چھچھورا پن، مسخرا پن، شرارت

چِبِلّا پَنا

چبلّا (رک) سے اسم کیفیت.

چَوبولا چَھنْد

وہ بحر یا وزن جس میں چو بولا صنف سخن نظم کی جائے

چِبْلا چِبْلا کَر باتیں کَرنا

رک رک کر بہ تکلف منھ الفاظ نکالنا (بیشتر حیا و حجاب یا ادب سے یا مخاطب سے اس کے خلاف مزاج گفتکو کرنے کے موقع پر)، صاف صاف نہ کہنا، دھیرے دھیرے بولنا، چبڑ چبڑ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چھَبِیلے کے معانیدیکھیے

چھَبِیلے

chhabiile•छबीले

واحد: چَھبِیلا

دیکھیے: چَھبِیلا

  • Roman
  • Urdu

چھَبِیلے کے اردو معانی

  • رن٘گیلا، بان٘کا، چھیلا

شعر

Urdu meaning of chhabiile

  • Roman
  • Urdu

  • rangiilaa, baankaa, chhailaa

English meaning of chhabiile

छबीले के हिंदी अर्थ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھَبِیلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھَبِیلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone