تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاپ لَگانا" کے متعقلہ نتائج

چھاپ لَگانا

(صحافت) بانس یا نرکل کے قلم پردھوئیں یا مہندی کا رنگ چڑھانا، جس سے وہ پکا معلوم ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاپ لَگانا کے معانیدیکھیے

چھاپ لَگانا

chhaap lagaanaaछाप लगाना

محاورہ

مادہ: چھاپ

  • Roman
  • Urdu

چھاپ لَگانا کے اردو معانی

  • (صحافت) بانس یا نرکل کے قلم پردھوئیں یا مہندی کا رنگ چڑھانا، جس سے وہ پکا معلوم ہو
  • چھاپا لگانا، مہرلگانا، ٹھپہ لگانا
  • متاثرکرنا، پرتو ڈالنا

Urdu meaning of chhaap lagaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • (sahaafat) baans ya narkul ke qalam par dho.ii.n ya mehandii ka rang cha.Dhaanaa, jis se vo pakka maaluum ho
  • chhaapa lagaanaa, mahar lagaanaa, Thappaa lagaanaa
  • mutaassir karnaa, parto Daalnaa

English meaning of chhaap lagaanaa

  • give or impart an identity
  • to put a stamp or seal (on), to print, make an impression, make a mark (on)

छाप लगाना के हिंदी अर्थ

  • (पत्रकारिता) बाँस या नरकुल के क़लम पर धुएँ या मेहन्दी का रंग चढ़ाना जिससे वह पक्का मालूम हो
  • छापा लगाना, मुहर लगाना, ठप्पा लगाना
  • प्रभावित करना, प्रतिबिंब डालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چھاپ لَگانا

(صحافت) بانس یا نرکل کے قلم پردھوئیں یا مہندی کا رنگ چڑھانا، جس سے وہ پکا معلوم ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاپ لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاپ لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone