تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھانٹ" کے متعقلہ نتائج

مُحْتَرَمَہ

محترم کی تانیث، قابل احترام (شے)

مُحْتَرَمی

میرے محترم ، مکرمی (عموما ً خط میں مخاطب کے لیے احتراما ً لکھا جاتا ہے)

مُحتَرَمِین

قابل احترام، معزز لوگ

والِدَۂ مُحتَرمَہ

والدۂ شریفہ

اردو، انگلش اور ہندی میں چھانٹ کے معانیدیکھیے

چھانٹ

chhaa.nTछाँट

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

چھانٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بہت سی چیزوں میں سے چند کو منتخب یا الگ کرنے یا چھانٹنے کا عمل، انتخاب، چناؤ
  • قے، استفراغ
  • تراشنے یا کاٹنے کا انداز، کتربیونت، قطع و برید، تراش
  • چھیچڑے جو گوشت صاف کرنے میں نکلیں
  • طبلے کی ہتھیلی کی ضرب
  • کپڑے وغیرہ کو تراشنے کے بعد جو چھوٹا سا بیکار ٹکڑا بچ رہے، ریزہ، دھّجی، کترن، کترنیں
  • فضلہ، پھوک، آخور

شعر

Urdu meaning of chhaa.nT

  • Roman
  • Urdu

  • bahut sii chiizo.n me.n se chand ko muntKhab ya alag karne ya chhaanTne ka amal, intiKhaab, chunaav
  • qai, asatafraaG
  • taraashne ya kaaTne ka andaaz, katarabyuunt, qataa-o-buriid, taraash
  • chhiich.De jo gosht saaf karne me.n nikle.n
  • table kii hathelii kii zarab
  • kap.De vaGaira ko taraashne ke baad jo chhoTaa saa bekaar Tuk.Daa bach rahe, reza, ddhাjii, katraN, katarne.n
  • phuzlaa, phuuk, aaKhuur

English meaning of chhaa.nT

Noun, Feminine

  • act of picking or selecting, sorting
  • vomiting, vomit
  • cutting, clipping, chipping, lopping, trimming (plants, branches or clothes)
  • select, sift
  • skinny part of meat, skirt of beef

छाँट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छाँटने की क्रिया या भाव, चुनकर अलग करने का ढंग
  • छाँटकर या काटकर अलग की गई ख़राब या अनुपयोगी चीज़, कतरन, रद्दी, बची-खुची वस्तु
  • बहुत सी चीज़ों में से चंद को अलग करने या छाँटने की क्रिया, चुनाव
  • अनाज में से छाँटी गई भूसी इत्यादि
  • मांस के छिछड़े
  • तराशने या काटने का अंदाज़
  • तबले पर हथेली की ज़रब (थाप)
  • कै, उलटी, वमन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُحْتَرَمَہ

محترم کی تانیث، قابل احترام (شے)

مُحْتَرَمی

میرے محترم ، مکرمی (عموما ً خط میں مخاطب کے لیے احتراما ً لکھا جاتا ہے)

مُحتَرَمِین

قابل احترام، معزز لوگ

والِدَۂ مُحتَرمَہ

والدۂ شریفہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھانٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھانٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone