تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چیتاونی" کے متعقلہ نتائج

چیتاونی

کسی کو آگاہ کرنے کے لئے کہی جانے والی بات، خبردار کرنے کی بات، انتباہ، تنبیہ

چِتاوْنی

نصیحت، انتباہ

چَیتاؤنی

چیت کے مہینے کا تحفہ

چَھتیں

مکان یا عمارت وغیرہ کے اندر کا بالائی حصہ، سقف، سائبان، کوٹھا، بام، آسمان کے لیے بھی مستعمل ہے

چَھتنا

छत डालना या बनाना

چھاتْیاں

چھاتی کی جمع

چِتْنی

چالاک عورت ، رک : چترنی .

چِتْنا

زیوریا برتن کی سطح پرآہنی قلم کی نوک سے گود کر پھول پتے بنانا یا بنائے جانا (مجازاً) گدائی کے سے نشانات والی چیز (پیشتر صفت مشتق کی صورت میں مستعمل) چترنا، نقش و نگار کرنا

چَوتھیں

رک : چوتھے .

چِتْوَن

تیوری، نظر، نگاہ، دیکھنے کا عمل

چِیتْھنا

پھاڑنا، دانتوں سے پھاڑنا یا کاٹنا، زخمی کرنا، زٖخم لگانا، کچلنا، چکنا چور کرنا، چبانا

چِتاوْنا

رک : چتانا

چِتَونی

رک: چتاؤنی ؛ آگاہی ؛ احساس ؛ چیلنج .

چتْنا

دیکھنا ، نظر کرنا ، نظر ڈالنا ؛ ظاہر ہونا ، معلوم ہونا

چُوتِیوں

چوتیا (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں چیتاونی کے معانیدیکھیے

چیتاونی

chetaavanii•चेतावनी

اصل: ہندی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

چیتاونی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی کو آگاہ کرنے کے لئے کہی جانے والی بات، خبردار کرنے کی بات، انتباہ، تنبیہ
  • کسی متوقع خطرے سے پہلے دی جانے والی اطلاع
  • نصیحت، تنبیہ، سیکھ

Urdu meaning of chetaavanii

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ko aagaah karne ke li.e kahii jaane vaalii baat, Khabardaar karne kii baat, intibaah, tambiiyaa
  • kisii mutvaqqe Khatre se pahle dii jaane vaalii ittila
  • nasiihat, tambiiyaa, siikh

English meaning of chetaavanii

Noun, Feminine

चेतावनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी ख़तरे से पहले दी जाने वाली सूचना, उपदेश, सीख, तंबीह, किसी को सावधान करने के लिए कही जाने वाली बात, सतर्क करने का भाव या कर्म
  • किसी ख़तरे से पहले दी जाने वाली सूचना
  • उपदेश, सीख, तंबीह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چیتاونی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چیتاونی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone