تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چینچْلا" کے متعقلہ نتائج

چینچْلا

پرندوں کا وہ بچہ جس کے بال و پرنہ نکلے ہوں اور گوشت کے لوتھڑے کی صورت میں ہو، انسان کا نو مولود بچہ، ننھا سا بچہ، لوتھ پوتھ

چینچْلا نکالْنا

کچلنا، کچومرنکالنا، الجھا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں چینچْلا کے معانیدیکھیے

چینچْلا

che.nchlaa चेंचला

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چینچْلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پرندوں کا وہ بچہ جس کے بال و پرنہ نکلے ہوں اور گوشت کے لوتھڑے کی صورت میں ہو، انسان کا نو مولود بچہ، ننھا سا بچہ، لوتھ پوتھ
  • اُلجھا ہوا سوت، ٹوٹی ہوئی لکڑی

Urdu meaning of che.nchlaa

  • Roman
  • Urdu

  • parindo.n ka vo bachcha jis ke baal-o-purNaa nikle huu.n aur gosht ke lotha.De kii suurat me.n ho, insaan ka nau mauluud bachcha, nanhaa saa bachcha, luuth poth
  • uljhaa hu.a svat, TuuTii hu.ii lakk.Dii

चेंचला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पक्षियों का वह बच्चा जिस के पंख न निकले हों और गोश्त के लोथड़े की सूरत में हो, इंसान का नया जन्मा बच्चा, नन्हा सा बच्चा, लूो-पोथ
  • उलझा हुआ सूत, टूटी हुई लकड़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چینچْلا

پرندوں کا وہ بچہ جس کے بال و پرنہ نکلے ہوں اور گوشت کے لوتھڑے کی صورت میں ہو، انسان کا نو مولود بچہ، ننھا سا بچہ، لوتھ پوتھ

چینچْلا نکالْنا

کچلنا، کچومرنکالنا، الجھا دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چینچْلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چینچْلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone