تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَوپڑَا" کے متعقلہ نتائج

چَوپڑَا

مربع زمین ، مربع زمین جو کوٹھے ک دو چار زینوں کے بعد بنا دیتے ہیں

چُپْڑا

تیل یا گھی لگا ہوا، چکنا، چرب زبان، چکنی چپڑی باتیں کرنے والا، ظاہرمیں اچھا، خوشامدی

چِیْپڑا

رک : چپڑا.

چاپْڑا

تھپڑی، ادنیٰ قسم کا پتلا تھپواں اُپلا، چپڑی

چَپْڑا

(دلال) دو پیسے؛ صاف چٹیل میدان

چَوپْڑی

چُھڑی

چُوپْڑی

رک : چُھڑی

چَوپَڑ

ایک دیسی گھریلو کھیل جس کی بساط چلیے کی صورت ہوتی ہے اس کے اوپر حصے میں مربع شکل کے چوبیس خانے بنے ہوتے ہیں اور اس کا درمیانی حصہ ملا کر پچیس ہوجانے میں اس کھیل کے لئے چھالیہ کی ڈلی کی شکل کے چار رنگ کے سولہ (16) مہرے ہوتے ہیں جو نرد یا گوٹ کہلاتے ہیں. کھیل شروع کرنے کے لئے سات کوڑیوں کا ہاتھ پھینکا جاتا ہے، سات کوڑیوں کے چت یا پٹ گرنے کی مقررہ تعداد پر پوری ہوتی ہے اور گوٹ بٹھائی جاتی ہیں، چوسر، پچیسی

چِپْڑاہا

چیپڑ بھری آن٘کھوں والا

چُوڑا

گُو، پاخانہ اور دیگر قسم کی گندگی صاف کرنے والا پیشہ ور مزدور، خاکروب، حلال خور، مہتر، بھنگی

چَوڑا

عریض، عرض والا، کشادہ، وسیع

چَوپْنا

(کاشت کاری) چمن کی کیاریوں یا کھیت کو پانی سےسیراب کرنا، بھر دینا، ڈول یا ڈوری سے نہر کا پانی اچھال کر اون٘چی زمین پر پہن٘چانا

چَوپَرا

چار برت والا، چار حصوں والا

چَونڑا

کن٘واں یا تہ خانہ جو اناج رکھنے کےلئے بنایا جائے .

چَوگَڑا

(ہندو) خرگوش

اردو، انگلش اور ہندی میں چَوپڑَا کے معانیدیکھیے

چَوپڑَا

chaup.Daa•चौपड़ा

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

چَوپڑَا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مربع زمین ، مربع زمین جو کوٹھے ک دو چار زینوں کے بعد بنا دیتے ہیں
  • مربع زمین جو کوٹھے کے دو چار زینوں کے بعد بنا دیتے ہیں

Urdu meaning of chaup.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • murabbaa zamiin, murabbaa zamiin jo koThe ka do chaar ziino.n ke baad banaa dete hai.n
  • murabbaa zamiin jo koThe ke do chaar ziino.n ke baad banaa dete hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَوپڑَا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَوپڑَا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone