تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَوپَٹ ہونا" کے متعقلہ نتائج

چَوپَٹ ہونا

بے اثر ہوجانا ، تباہ ہوجانا .

کام چَوپَٹ ہونا

۔کام خراب ہونا۔ اگر مُردوں کے ساتھ زندہ بھی دفن ہوتے تو دنیا کے کام ہی چوپٹ ہوجاتے۔

دَھنْدا چَوپَٹ ہونا

رک : دھندا بند ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَوپَٹ ہونا کے معانیدیکھیے

چَوپَٹ ہونا

chaupaT honaaचौपट होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چَوپَٹ ہونا کے اردو معانی

  • ختم ہوجانا ، ناکارہ ہوجانا ،
  • فراموش ہوجانا ، ذہن سے اتر جانا .
  • اکارت جانا .
  • خراب ہوجانا ، بگڑ جانا ؛ معطل ہوجانا ؛ بند ہو جانا .
  • درہم برہم ہوجانا ، تباہ ہوجانا .
  • بے اثر ہوجانا ، تباہ ہوجانا .

Urdu meaning of chaupaT honaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khatm hojaana, naakaara hojaana
  • faraamosh hojaana, zahan se utar jaana
  • ikkaa rut jaana
  • Kharaab hojaana, biga.D jaana ; muattal hojaana ; band ho jaana
  • dirham braham hojaana, tabaah hojaana
  • beasar hojaana, tabaah hojaana

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَوپَٹ ہونا

بے اثر ہوجانا ، تباہ ہوجانا .

کام چَوپَٹ ہونا

۔کام خراب ہونا۔ اگر مُردوں کے ساتھ زندہ بھی دفن ہوتے تو دنیا کے کام ہی چوپٹ ہوجاتے۔

دَھنْدا چَوپَٹ ہونا

رک : دھندا بند ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَوپَٹ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَوپَٹ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone