تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَوْکا" کے متعقلہ نتائج

چُوکا

غلطی کھایا ہوا ، بھولا ہوا ؛ بھولنے یا غلطی کھانے والا ؛ غفلت برتنے والا.

چوکا

نذر و نیاز کے لیے کن٘گورے دار چو پرت پکائی ہوئی میٹھی روٹی عام طور سے عشرۂ محرم میں نیاز کے لیے پکائی جاتی ہے جس میں کنایۃً چاروں خلفاے راشدین ؓ سے اظہار عقیدت مقصود ہاتا ہے ، کاک.

چَوْکا

چار کی تعداد، چار گنا، چار سے منسوب و متعلق

چُوکانا

رک : چُکانا ، دور کرنا.

چُوکا سو مرا

جس نے غلطی کی، نقصان اٹھایا، جو چُوکتا ہے وہ نقصان اٹھاتا ہے

چُوکا اور گیا

جس نے غلطی کی، نقصان اٹھایا، جو چُوکتا ہے وہ نقصان اٹھاتا ہے

چُوکا سو مَرا

جس نے غلطی کی نقصان اٹھایا.

چَوکا باسَن ہونا

چوکا باسن کرنا کا لازم

چوکا دینا

(ٹھگی) مسافر کو قتل کرنے کے ارادے سے کسی جگہ بٹھا کر دھوکا پٹی اور بہلاوے کی باتیں کرنا جس سے اس کا دھیان بھٹکے.

چَوکا دینا

لیپ پوت کر جادو ٹونا وغیرہ کرنے کے لیے جگہ تیار کرنا

چَوکا کَرْنا

لیپ پوت کر جادو ٹونا وغیرہ کرنے کے لیے جگہ تیار کرنا

چَوکا بَرْتَن

برتن اور باورچی خانہ کی صفائی کا کام، گھر کا کام کاج، گھریلو کام

چوکا باگ بھوگ

بیج جو بارش کے بعد بوبا جائے.

چَوکا لَگانا

لیپ پوت کر جادو ٹونا وغیرہ کرنے کے لیے جگہ تیار کرنا

چَوکا چَڑھانا

مصنوعی دانْت منْھ میں لگانا

چَوکا بَرْتَن کَرْنا

چوکا باسن کرنا، کھانے پینے کی جگہ کو صاف کرنا، لیپنا پوتنا اور برتن صاف کرنا

چَوکا باسَن کَرْنا

کھانے پینے کی جگہ کو صاف کرنا، لیپنا پوتنا اور برتن وغیرہ دھونا

چَوکانا

چونکانا، حیرت میں ڈالنا

چَوکال

چمک دار.

جَن٘گَلی چُوکا

ترش عرق والے پودوں کی ایک قسم جو کہ تیز دھوپ پسند کرتے ہیں کیون٘کہ بصورت دیگر ان کی اندرونی تمثلی تہوں کو نہایت خفیف روشنی پہن٘چتی ہے . لاط : Oxalis acetosella.

بَہُت چُوکا

بڑی خطا کی، سخت غلطی کی

سویا چُوکا

جس نے غفلت کی نُقصان اُٹھایا.

بُھولا چُوکا

رک : بھولا بھٹکا .

سویا سو چُوکا

one who sleeps loses

سویا اور چُوکا

غافل نقصان اٹھاتا ہے

ڈال کا چُوکا بَندر، بانْس کا چُوکا نَٹ، بات کا چُوکا آدمی نَہیں سَنبَھلتا

جو آدمی موقع کھو دیتا ہے وہ نقصان اٹھاتا ہے

قَطْرَہ کا چُوکا گَھڑے خالی کَرے

جو کسی چیز سے یکسر محروم ہوگیا تو وہ موقع ملنے پر اس سے پوری طرح مستفید ہونا چاہتا ہے.

اَوسَر کا چُوکا آدمی ڈال کا چُوکا بَندَر نَہِیں سَنْبَھلتا

موقع ہاتھ سے جاتا رہے تو پھر کام نہیں بنتا

بُوند کا چُوکا گَھڑا ڈَھلکائے

جب موقع ہاتھ سے نکل جائے تو پھر بہت زیادہ ہاتھ پانْو مارنے سے بھی کام نہیں بنتا

بات کا چُوکا آدمی اور ڈال کا چُوکا بَندَر

جو شخص موقع پر چوک جاتا ہے وہ اس کی تلافی نہیں کر سکتا اور نقصان اٹھاتا ہے جس طرح بندر کے ہاتھ سے شاخ چھوٹ جاتی ہے تو وہ ضرور گر پڑتا ہے

قَطْرَہ کا چُوکا گَھڑے ڈَھلْکائے تو کیا ہوتا ہے

کام کا وقت نکل جانے کے بعد لاکھ تدبیر کیجیے مگر کوئی فائد نہیں ہوتا

بات کا چُوکا آدمی اور ڈال کا چوکا بندر سَنبَھلتا نہیں

جو شخص موقع پر چوک جاتا ہے وہ اس کی تلافی نہیں کر سکتا اور نقصان اٹھاتا ہے جس طرح بندر کے ہاتھ سے شاخ چھوٹ جاتی ہے تو وہ ضرور گر پڑتا ہے

بات کا چُوکا آدْمی یا ڈال کا چُوکا بَنْدَر پِھر سَنبَھلْتا نَہیں

جو شخص موقع پر چوک جاتا ہے وہ اس کی تلافی نہیں کر سکتا اور نقصان اٹھاتا ہے جس طرح بندر کے ہاتھ سے شاخ چھوٹ جاتی ہے تو وہ ضرور گر پڑتا ہے

بات کا چُوکا آدمی اور ڈال کا چُوکا بَندَر پھر سَنْبَھلتا نہیں

موقع ہاتھ سے جاتا رہے تو پھر کام نہیں بنتا

سویا سو چُوکا، جاگا سو پایا

جس نے غفلت کی اُس نے نُقصان اُٹھایا ، جو ہوشیار رہا وہ فائدہ میں رہا ، سوتے کی کُٹیا کا جاگتے کا کٹرا ، بہرحال سعی اور کوشش سے راحت مِلتی ہے ، غفلت بُری ، ہوشیاری اچّھی.

چُولَھا چوکا اَلَگ کَرْنا

باورچی خانہ کھانا پکانے کی جگہ رہنے سہنے اور کھانے پینے کا فرداً فرداً انتظام کردینا

گُھورے پَر چوکا لَگانا

گندگی کو صاف کرنا ، بے کارکام کرنا ، بے مقصد کام کرنا ، بے فائدہ کام کرنا ل غلط جگہ کھانا پکانے کا انتظام کرنا .

ڈال کا چوکا بندر اور بات کا چوکا آدمی نہیں سنبھلتا، ڈال کا چوکا بندر اور بانس کا چوکا نٹ

جو آدمی موقع کھو دیتا ہے وہ نقصان اٹھاتا ہے

ڈال کا چوکا بندر اور بات کا چوکا آدمی نہیں سنبھلتا، ڈال کا چوکا بندر اور بانس کا چوکا نٹ

موقع ہاتھ سے جاتا رہے تو پھر کام نہیں بنتا

دانتوں کا چَوکا

دان٘توں کا چوکھٹا، جبڑا، بتیسی

رَسوئی کا چَوکا

کھانا پکانے کی جگہ کا وہ حصّہ جیسے پکانا شروع کرنے سے پہلے مٹی اور گوبر سے لیتے ہیں

دانت کا چَوکا

مصنوعی دانت

اردو، انگلش اور ہندی میں چَوْکا کے معانیدیکھیے

چَوْکا

chaukaaचौका

وزن : 22

موضوعات: ہندو کرکٹ دنداں

  • Roman
  • Urdu

چَوْکا کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • چار کی تعداد، چار گنا، چار سے منسوب و متعلق
  • سامنے کے چار دانْتوں کا مجموعہ
  • (دندان سازی) مصنوعی دانْتوں کا سیٹ، بتیسی
  • چار یکساں چیزیں جو باہم پیوستہ اور برابر کی ہوں جیسے کنْویں کا چوکا
  • چوکوں، مربع یا مستطیل نما، چوکور
  • (ہندو) کھانا پکانے اور کھانے کی جگہ، رسوئی
  • لکڑی کے بنے ہوئے چوکور تخت یا برابر برابر بچھے ہوئے چار تخت
  • رنگین آتے یا عبیر وغیرہ کی لکیروں سے بنائی ہوئی مربع جگہ جو سحر وغیرہ کرنےکے لیے بنائی جاتی ہے
  • (کرکٹ) گینْد پر بلے کی وہ زد جس سے گینْد میدان کی حد پار کر جائے ار نتیجے میں چار رن ملیں یا ایسی زد جس میں چار رن بنیں، چَوّا
  • (سیف بازی) حریف پر ایک ہی وار میں چار ضربیں لگانے کا طریقہ یہ ضربیں دائیں بائیں کنپٹی اور دونوں پنڈلیوں پر لگائی جاتی ہیں
  • ایک دریا کا نام، سیلاب، طغیانی، ایسا بہاؤ کہ دریا معلوم ہو
  • چار رومال جو ملے ہوئے ہوں، ایک قسم کا برن، ایک پیمانہ کا نام
  • زمین کا ایک مربع قطعہ، ٹکڑا جہاں چوکور ٹکڑے بنا کر کھیتی کی جاتی ہے

شعر

Urdu meaning of chaukaa

  • Roman
  • Urdu

  • chaar kii taadaad, chaar gunaa, chaar se mansuub-o-mutaalliq
  • saamne ke chaar daan॒to.n ka majmuu.aa
  • (dandaan saazii) masnuu.ii daan॒to.n ka siiT, battiisii
  • chaar yaksaa.n chiize.n jo baaham paivasta aur baraabar kii huu.n jaise kan॒vii.n ka chaukaa
  • chaukon, murabbaa ya mustatiil numaa, chaukor
  • (hinduu) khaanaa pakaane aur khaane kii jagah, raso.ii
  • lakk.Dii ke bane hu.e chaukor taKht ya baraabar baraabar bichhe hu.e chaar taKht
  • rangiin aate ya abiir vaGaira kii lakiiro.n se banaa.ii hu.ii murabbaa jagah jo sahr vaGaira karneke li.e banaa.ii jaatii hai
  • (krikeT) giin॒da par bale kii vo zad jis se giin॒da maidaan kii had paar kar jaaye ar natiije me.n chaar ran mile.n ya a.isii zad jis me.n chaar ran banen, chauXvaa
  • (saiph baazii) hariif par ek hii vaar me.n chaar zarbe.n lagaane ka tariiqa ye zarbe.n daa.e.n baa.e.n kanpaTii aur dono.n pinDuliiyo.n par lagaa.ii jaatii hai.n
  • ek dariyaa ka naam, selaab, tuGyaanii, a.isaa bahaa.o ki dariyaa maaluum ho
  • chaar ruumaal jo mile hu.e huu.n, ek kism ka barn, ek paimaana ka naam
  • zamiin ka ek murabbaa qataa, Tuk.Daa jahaa.n chaukor Tuk.De banaa kar khetii kii jaatii hai

English meaning of chaukaa

Sanskrit - Noun, Masculine

  • a square shaped ground marked with coloured flour, used for charm
  • aggregate of four, (in multiplication tables) four times
  • flood
  • four front teeth
  • four of any suit
  • place in which Hindus cook or eat
  • square piece of red stone
  • stroke of four runs in cricket, boundary

Hindi - Noun, Masculine

  • a kind of goat having four horns

चौका के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • रसोई घर, चार रन, चव्वा, चौकोर पत्थर या टाइल्स
  • एक ही प्रकार की चार चीज़ों का समूह
  • चौखुँटी सिल, पत्थर का चौकोर टुकड़ा
  • चौकोर ज़मीन, चौकोर कटा हुआ कोई ठोस या भारी टुकड़ा
  • वह स्थान जहाँ भोजन तैयार किया जाता है
  • क्रिकेट के खेल में चार रन, ताश में चौआ
  • पूजा की बेदी
  • रोटी बेलने का चकला
  • पवित्र करने के उद्देश्य से धरती पर किया जाने वाला मिट्टी-गोबर का लेप
  • चौक में बिछाया जाने वाला मोटा कपड़ा
  • अलग-अलग चीज़ रखने के लिए खानों में बँटा हुआ पात्र, जैसे- नमक, मिर्च और मसाले रखने का पात्र
  • सीसफूल

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का जंगली बकरा जिसके चार सींग होते हैं, चौसिंघा
  • एक ही तरह की चार चीजों का वर्ग या समह, जैसे-अंगौछों का चौका (एक साथ बुने हुए चार अंगोछे), दाँतों का चौका (अगले दो ऊपरी और दो नीचे के दाँत), मोतियों का चौका (एक साथ पिरोये हुए चार मोती)

چَوْکا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُوکا

غلطی کھایا ہوا ، بھولا ہوا ؛ بھولنے یا غلطی کھانے والا ؛ غفلت برتنے والا.

چوکا

نذر و نیاز کے لیے کن٘گورے دار چو پرت پکائی ہوئی میٹھی روٹی عام طور سے عشرۂ محرم میں نیاز کے لیے پکائی جاتی ہے جس میں کنایۃً چاروں خلفاے راشدین ؓ سے اظہار عقیدت مقصود ہاتا ہے ، کاک.

چَوْکا

چار کی تعداد، چار گنا، چار سے منسوب و متعلق

چُوکانا

رک : چُکانا ، دور کرنا.

چُوکا سو مرا

جس نے غلطی کی، نقصان اٹھایا، جو چُوکتا ہے وہ نقصان اٹھاتا ہے

چُوکا اور گیا

جس نے غلطی کی، نقصان اٹھایا، جو چُوکتا ہے وہ نقصان اٹھاتا ہے

چُوکا سو مَرا

جس نے غلطی کی نقصان اٹھایا.

چَوکا باسَن ہونا

چوکا باسن کرنا کا لازم

چوکا دینا

(ٹھگی) مسافر کو قتل کرنے کے ارادے سے کسی جگہ بٹھا کر دھوکا پٹی اور بہلاوے کی باتیں کرنا جس سے اس کا دھیان بھٹکے.

چَوکا دینا

لیپ پوت کر جادو ٹونا وغیرہ کرنے کے لیے جگہ تیار کرنا

چَوکا کَرْنا

لیپ پوت کر جادو ٹونا وغیرہ کرنے کے لیے جگہ تیار کرنا

چَوکا بَرْتَن

برتن اور باورچی خانہ کی صفائی کا کام، گھر کا کام کاج، گھریلو کام

چوکا باگ بھوگ

بیج جو بارش کے بعد بوبا جائے.

چَوکا لَگانا

لیپ پوت کر جادو ٹونا وغیرہ کرنے کے لیے جگہ تیار کرنا

چَوکا چَڑھانا

مصنوعی دانْت منْھ میں لگانا

چَوکا بَرْتَن کَرْنا

چوکا باسن کرنا، کھانے پینے کی جگہ کو صاف کرنا، لیپنا پوتنا اور برتن صاف کرنا

چَوکا باسَن کَرْنا

کھانے پینے کی جگہ کو صاف کرنا، لیپنا پوتنا اور برتن وغیرہ دھونا

چَوکانا

چونکانا، حیرت میں ڈالنا

چَوکال

چمک دار.

جَن٘گَلی چُوکا

ترش عرق والے پودوں کی ایک قسم جو کہ تیز دھوپ پسند کرتے ہیں کیون٘کہ بصورت دیگر ان کی اندرونی تمثلی تہوں کو نہایت خفیف روشنی پہن٘چتی ہے . لاط : Oxalis acetosella.

بَہُت چُوکا

بڑی خطا کی، سخت غلطی کی

سویا چُوکا

جس نے غفلت کی نُقصان اُٹھایا.

بُھولا چُوکا

رک : بھولا بھٹکا .

سویا سو چُوکا

one who sleeps loses

سویا اور چُوکا

غافل نقصان اٹھاتا ہے

ڈال کا چُوکا بَندر، بانْس کا چُوکا نَٹ، بات کا چُوکا آدمی نَہیں سَنبَھلتا

جو آدمی موقع کھو دیتا ہے وہ نقصان اٹھاتا ہے

قَطْرَہ کا چُوکا گَھڑے خالی کَرے

جو کسی چیز سے یکسر محروم ہوگیا تو وہ موقع ملنے پر اس سے پوری طرح مستفید ہونا چاہتا ہے.

اَوسَر کا چُوکا آدمی ڈال کا چُوکا بَندَر نَہِیں سَنْبَھلتا

موقع ہاتھ سے جاتا رہے تو پھر کام نہیں بنتا

بُوند کا چُوکا گَھڑا ڈَھلکائے

جب موقع ہاتھ سے نکل جائے تو پھر بہت زیادہ ہاتھ پانْو مارنے سے بھی کام نہیں بنتا

بات کا چُوکا آدمی اور ڈال کا چُوکا بَندَر

جو شخص موقع پر چوک جاتا ہے وہ اس کی تلافی نہیں کر سکتا اور نقصان اٹھاتا ہے جس طرح بندر کے ہاتھ سے شاخ چھوٹ جاتی ہے تو وہ ضرور گر پڑتا ہے

قَطْرَہ کا چُوکا گَھڑے ڈَھلْکائے تو کیا ہوتا ہے

کام کا وقت نکل جانے کے بعد لاکھ تدبیر کیجیے مگر کوئی فائد نہیں ہوتا

بات کا چُوکا آدمی اور ڈال کا چوکا بندر سَنبَھلتا نہیں

جو شخص موقع پر چوک جاتا ہے وہ اس کی تلافی نہیں کر سکتا اور نقصان اٹھاتا ہے جس طرح بندر کے ہاتھ سے شاخ چھوٹ جاتی ہے تو وہ ضرور گر پڑتا ہے

بات کا چُوکا آدْمی یا ڈال کا چُوکا بَنْدَر پِھر سَنبَھلْتا نَہیں

جو شخص موقع پر چوک جاتا ہے وہ اس کی تلافی نہیں کر سکتا اور نقصان اٹھاتا ہے جس طرح بندر کے ہاتھ سے شاخ چھوٹ جاتی ہے تو وہ ضرور گر پڑتا ہے

بات کا چُوکا آدمی اور ڈال کا چُوکا بَندَر پھر سَنْبَھلتا نہیں

موقع ہاتھ سے جاتا رہے تو پھر کام نہیں بنتا

سویا سو چُوکا، جاگا سو پایا

جس نے غفلت کی اُس نے نُقصان اُٹھایا ، جو ہوشیار رہا وہ فائدہ میں رہا ، سوتے کی کُٹیا کا جاگتے کا کٹرا ، بہرحال سعی اور کوشش سے راحت مِلتی ہے ، غفلت بُری ، ہوشیاری اچّھی.

چُولَھا چوکا اَلَگ کَرْنا

باورچی خانہ کھانا پکانے کی جگہ رہنے سہنے اور کھانے پینے کا فرداً فرداً انتظام کردینا

گُھورے پَر چوکا لَگانا

گندگی کو صاف کرنا ، بے کارکام کرنا ، بے مقصد کام کرنا ، بے فائدہ کام کرنا ل غلط جگہ کھانا پکانے کا انتظام کرنا .

ڈال کا چوکا بندر اور بات کا چوکا آدمی نہیں سنبھلتا، ڈال کا چوکا بندر اور بانس کا چوکا نٹ

جو آدمی موقع کھو دیتا ہے وہ نقصان اٹھاتا ہے

ڈال کا چوکا بندر اور بات کا چوکا آدمی نہیں سنبھلتا، ڈال کا چوکا بندر اور بانس کا چوکا نٹ

موقع ہاتھ سے جاتا رہے تو پھر کام نہیں بنتا

دانتوں کا چَوکا

دان٘توں کا چوکھٹا، جبڑا، بتیسی

رَسوئی کا چَوکا

کھانا پکانے کی جگہ کا وہ حصّہ جیسے پکانا شروع کرنے سے پہلے مٹی اور گوبر سے لیتے ہیں

دانت کا چَوکا

مصنوعی دانت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَوْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَوْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone