تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَودَنْتی" کے متعقلہ نتائج

چَودَنْتی

ढिठाई। धृष्टता।

چُدَنْت

چدنا(رک) کی کیفیت، حالت جماع ، چدائی.

چودَن پَتی

(بازاری) بہت زیادہ شہوت پرست ؛ چودا پیٹی (رک).

چَو دَنت

چار دانتوں والا (عموماً ہاتھی) ؛ بہادر ، قوی ہیکل .

چُونگی

رک : چونگا .

چُوسْنی

چوسنے یا کھین٘چنے کا آلہ ، ہوا کے دبائو سے کسی چیز کو کھینچنے والا آلہ.

چَوکَنْڈی

رک : چوکھنڈی ؛ چہار دیواری.

چُونی

دال کا چھلکا ملا ہوا باریک چورا جو دلنے اور چھاننے سے نکلتا ہے

چَوکَنْدی

بالا خانہ جو بڑی عمارت کے اوپر ہو اور چار سمت سے اس میں دریچے رکھے گئے ہوں ؛ ہاتھی کی عماری

چَورَن٘گی

چار رنگوں کا، جس میں چار رنگ ہوں، خوبصورت، دلکش

چَوَنّی

چار آنے والا سکہ، روپے کا چوتھا حصہ، چان٘دی یا کانسی وغیرہ کا معمولاً گول چھوٹا سکہ جو چوتھائی روپے میں چلے، باولا، باولی

چانتی

(مُہر کنی) مہر کے حروف کا دور کاٹنے کی تیز دھار دار فولادی پھرکی، جس کو مہرکن بوقت ضرورت برمے کے من٘ھ پرچڑھا لیتا ہے

چَوکَنّی

چوکنّا کی تانیث، ہوشیار

چِھدْنی

تمسے میں سوراخ کرنے والا اوزار

چَودْھری

چودھرات، حکمرانی، سردار، رہنما، مکھیا، نمبردار، سربراہ، کرتا دھرتا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَودَنْتی کے معانیدیکھیے

چَودَنْتی

chauda.ntii•चौदंती

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

چَودَنْتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جراؑت ، بہادری ، دلیری

Urdu meaning of chauda.ntii

  • Roman
  • Urdu

  • jaraaaut, bahaadurii, dilerii

चौदंती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ढिठाई। धृष्टता।
  • नव-यौवन के समय का अल्हड़पन।
  • अल्हड़पन; उद्दंडता; धृष्टता; ढिठाई।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَودَنْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَودَنْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone