تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَرْپُوج" کے متعقلہ نتائج

چَرْپُوج

بے ترتیب، بے قاعدہ؛ کمزور ، ڈھیلا ڈھالا؛ نکما؛ بخیل؛ بیوقوف، احمق؛ بد ذات، سفلہ، لچر، بیہودہ.

چَرْپُوز

بے ترتیب، بے قاعدہ

چَرْچُوں

گاڑی کے پہیے کی آواز، چرخ چوں

چَپُّو

ناؤ کھینے کی ڈان٘ڈ، پتوار ( چپّو کا ایک سرا چپٹا اور قدرے چوڑا ہوتا ہے جو ناؤ کھینے میں مدد دیتا ہے)

چَرْبُو

چربی

چَرْپُوٹا

ایک روئیدگی ہے . . . ساق چھن٘گلیا سے زیادہ موٹی نہیں ہوتی.

چَن٘پُو

چپُّو

چَمْپو

بڑی کشتی

چَرْپَڑا

خوب نمک مرچ اور کھٹائی پڑا ہوا، چٹ پٹے ذائقے کا.

چَرْپَرا

زیادہ مرچ کا، چٹ پٹا، مزیدار، لطف ان٘گیز، چٹخارے کا، مرچوں والا، مصالحہ دار

چَروا

مٹی کا برتن، بھانڈا، مٹکا

چِرَکْوا

لال کے برابر ایک چھوٹا پرندہ، پدّی.

چَرْپَٹا

ہلکا زخم، خراش، چرکا

چَرْوَہ

چھوٹی سپر.

چِیپُو

کال کلیجی یا کالی لاٹ دیسی قسم خشکی ، امر تسر کی طرف اسکو چیپو کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَرْپُوج کے معانیدیکھیے

چَرْپُوج

charpuuj•चर्पूज

  • Roman
  • Urdu

چَرْپُوج کے اردو معانی

  • بے ترتیب، بے قاعدہ؛ کمزور ، ڈھیلا ڈھالا؛ نکما؛ بخیل؛ بیوقوف، احمق؛ بد ذات، سفلہ، لچر، بیہودہ.

Urdu meaning of charpuuj

  • Roman
  • Urdu

  • betartiib, beqaa.idaa; kamzor, Dhiilaa Dhaalaa; nikammaa; baKhiil; bevaquuf, ahmaq; badazaat, suflaa, lachar, behuuda

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَرْپُوج)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَرْپُوج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone